گیمز کھیلنے کیلئے نوٹ 20 سے بہتر کوئی فون نہیں موبائل گیمز کے دیوانے نوجوانوں کیلئے رواں سال کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”گیمز کھیلنے کیلئے نوٹ 20 سے بہتر کوئی فون نہیں“ موبائل گیمز کے دیوانے نوجوانوں کیلئے رواں سال کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی Samsung GalaxyNote20

ویڈیو گیمز کی مقبولیت نے سمارٹ فونز کی دوڑ میں بھی اضافہ کر دیا ہے اور ہر کمپنی بہتر سے بہترین ڈیوائس تیار کرنا چاہتی ہے جس پر معروف گیمز کھیلنے کے ساتھ ساتھ دیگر امور پر باآسانی سرانجام دئیے جا سکیں۔

معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے نوجوانوں کیلئے ایک ایسا ہی ’تحفہ‘ تیار کیا ہے جس کی گلیکسی نوٹ سیریز کی صورت میں آج رونمائی کی جائے گی اور اس کے چند فیچرز سے متعلق معلوم ہونے پر نوجوان بے صبری سے اس کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ کمپنی نے اسے گیمنگ کے دیوانے افراد کیلئے انتہائی طاقتور ڈیوائس قرار دیا ہے۔

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان گلیکسی نوٹ 20سیریز کو گیمنگ کے حوالے سے ایسا طاقتور بنایا گیا ہے کہ سام سنگ نے اس سے پہلے کوئی ڈیوائس اس طرح ڈیزائن نہیں کی۔ ڈیوائس کے گیم بوسٹر میں مصنوعی ذہانت کے حامل فیچرز شامل کئے گئے ہیں اور پہلے سے کہیں زیادہ معیاری ’این پی یو‘ نصب کیا گیا ہے جو مانیٹر کرے گا کہ آپ کے فون پر گیمز کیسے چلتی ہیں اور خودکار طریقے سے فون کی سیٹنگز کو ایڈجسٹ کرے گا جس سے آپ کو گیمنگ کا انتہائی منفرد تجربہ حاصل ہو...

گلیکسی نوٹ 20 الٹرا میں 240 ہرٹز کا ٹچ لیٹنسی بھی دیا گیا ہے اور بلیوٹوتھ آڈیو ریسپانس کا فیچر بھی اس سیریز میں شامل کیا گیا ہے۔ڈیوائس کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے گلیکسی نوٹ 20میں دنیا کا سب سے سلم ’ویپرچیمبر کولنگ سسٹم‘ لگایا گیا ہے جبکہ اس میں 120HZ کا ڈسپلے دیا گیا، گیمنگ کے شوقین افراد سمجھ سکتے ہیں کہ 120HZ کا ڈسپلے ان کے گیم پلے پر کس طرح اثر انداز ہو سکتا ہے اور وہ اپنے حریفوں کو کیسے چت کر سکتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی پیک کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی گئی پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) نے پاکستان ریلوے کی تاریخ اور سی پیک کے سب سے بڑے منصوبے کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر برائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر ٹیسٹ کے آغاز سے قبل کورونا سے متاثرہ افراد کو خراج تحسین - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

'شادی ہالز اور ریسٹونٹس کھولنے کی اجازت کے حوالے سے صوبوں سے مشاورت جاری ہے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیر کے حوالے سے تحریک پیشسینیٹ کے خصوصی اجلاس میں کشمیر کے حوالے سے تحریک پیش Islamabad YoumeIstehsal Kashmir India Special Session SenatePakistan 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege kashmir KashmirSeigeDay UN pid_gov UN KashmiriWantFreedom Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملکبھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملک Read News MushaalMullick Message 5thAugust Kashmirilivesmatter Kashmirfreedom 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege kashmir KashmirSeigeDay UN pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملکبھارت نے آج کے دن کشمیری عوام کیلئے ڈیتھ وارنٹ جاری کیا:مشال ملک MushaalMullick Message 5thAugust Kashmirilivesmatter Kashmirfreedom 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege kashmir KashmirSeigeDay UN pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »