گیس پریشر میں کمی، سی این جی اسٹیشنز کتنے دن کیلئے بند کردیے گئے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیس پریشر میں کمی، سی این جی اسٹیشنز کتنے دن کیلئے بند کردیے گئے؟ ARYNewsUrdu

کراچی: گیس پریشر میں کمی کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو 2دن کے لیے بند کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز کو اتوار کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے، گیس کی کمی اور کےالیکٹرک کو اضافی گیس فراہمی کے باعث سپلائی بند کی گئی۔ ترجمان کے مطابق کےالیکٹرک کو 290ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جارہی ہے، اسی صورت حال کے پیش نظر صنعتوں کے کیپٹوپاورپلانٹس کو جمعہ سے اتوار گیس سپلائی معطل رہے گی۔خیال ہے کہ ذرایع نے گزشتہ روز ہی کہہ دیا تھا کہ 2 دن سی این جی اسٹیشن بند کرکے اضافی گیس کے الیکٹرک کو دی جائے گی، کے الیکٹرک کی سہولت کے لیے سی این جی اور کیپٹوو پاور پلانٹس کے لیے گیس بند رہے گی۔

ذرایع نے یہ بھی بتایا تھا کہ وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو بحالت مجبوری سستی اضافی گیس فراہم کی ہے، جمعے اور ہفتے کو اضافی 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے الیکٹرک کو دی جائے گی، جمعے سے کے الیکٹرک کو اضافی 290 ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہم کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بجلی کے بعد گیس کا بحران بھی سر اٹھانے لگا - ایکسپریس اردوگیس کی کمی کی وجہ سے سی این جی اسٹیشنز کو دو دن کے لئے بند کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوئی سدرن کو ’کے-الیکٹرک‘ کو مزید اضافی گیس فراہم کرنے کا حکم مل گیاادھر سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اور آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے فیصلے کو ناقابلِ قبول قرار دیدیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جمعہ سے اتوار تک سی این جی سٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رے گی، یہ سپلائی کے الیکٹرک کو دی جائے گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو گیس سے محروم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جمعہ سے اتوار تک سی این جی سٹیشنز اور صنعتوں کو گیس کی فراہمی معطل رے گی، یہ سپلائی کے الیکٹرک کو دی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی، صنعتی پہیہ جام کرکے کے الیکٹرک کو سستی گیس فراہم کرنے کا منصوبہکراچی، صنعتی پہیہ جام کرکے کے الیکٹرک کو سستی گیس فراہم کرنے کا منصوبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی این جی سیکٹر کی گیس کےالیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں، غیاث پراچہسی این جی سیکٹر کی گیس کےالیکٹرک کو دینا قابل قبول نہیں، غیاث پراچہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »