گیس کی فراہمی بڑھا دی گئی, اگر رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کے الیکٹرک کو تحویل میں لے سکتا ہے اسد عمر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیس کی فراہمی بڑھا دی گئی, اگر رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کے الیکٹرک کو تحویل میں لے سکتا ہے ،اسد عمر

لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاذمہ دارکون ہے؟اس کافیصلہ نیپراکرےگا۔اگر رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کے الیکٹرک کو تحویل میں لے سکتا ہے ۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے تاجروں اورصنعتکاروں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بجلی کی فراہمی میں ہرسال بتدریج اضافہ کیاجائےگا،کراچی میں آئندہ سال 18 فیصدبجلی کااضافہ کیاجائےگا،اسد عمر نے کہاکہ کے الیکٹرک نجی ادارے کے پاس ہے،کراچی کے نہیں،نیپراکراچی میں لوڈشیڈنگ پر 4،3 دن میں رپورٹ جاری کردےگا۔وفاقی وزیر اسدعمرنے کہاکہ نیپراکراچی لوڈشیڈنگ سے متعلق فیصلہ کرے،حکومت عملدرآمدکیلئے تیارہے،انہوںنے کہاکہ کے الیکٹرک کےساتھ معاہدہ پی ٹی آئی کی حکومت نے نہیں کیا،کے الیکٹرک...

وفاقی وزیر نے کہاکہ کے الیکٹرک کومستقبل کیلئے منصوبہ بندی کرناپڑےگی،کل سے کراچی میں کوئی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی،غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاذمہ دارکون ہے؟اس کافیصلہ نیپراکرےگا۔ اسد عمر نے کہاکہ کراچی کے تین چوتھائی حصے کومسلسل بجلی فراہم کی جائےگی،2021کی گرمیوں سے پہلے 550 میگاواٹ اضافی بجلی کراچی کے پاس ہوگی،2 سال بعدکراچی کوبجلی کی اضافی فراہمی 1350میگاواٹ ہوجائےگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہقومی اسمبلی میں کے الیکٹرک کے معاملے پر شدید ہنگامہ ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک میں نجکاری کے باوجود بہتری نہیں آ رہی، چیئرمین نیپرا - ایکسپریس اردوکے الیکٹرک نے گیارہ مہینے سے گرڈ اسٹیشنز کو اپ گریڈ نہیں کیا، اضافی بجلی اٹھانے کی صلاحیت نہیں، نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی، نیپرا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں جنسی استحصال کے واقعات کے بعد قانون میں تبدیلیمصر میں جنسی استحصال کا ایک بڑا واقعہ سامنے آنے کے بعد قانون میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت جنسی استحصال کا شکار بننے والے افراد کو اب اپنی شناخت خفیہ رکھنے کی اجازت ہو گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »