گیارہ بچوں پر مشتمل ہسپانوی خاندان کرونا کا شکار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

گیارہ بچوں پر مشتمل ہسپانوی خاندان کرونا کا شکار Spain SpanishFamily Couple Childrens SufferingCOVID19 CoronaVirusPandemic Coronavirus Infected DeadlyVirus SpainMFA WHO

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہو چکے ہیں۔ برطانوی اخبار اپنی ایک رپورٹ میں اسپین کے ایک ایسے خاندان کا پتا چلایا ہے جس کے گیارہ بچے ہیں اور وہ بچوں سمیت پورا خاندان کرونا کا شکار ہو چکا ہے۔ کرونا کا شکار ہونے کے بعد متاثرہ خاندان کو شمالی مغربی اسپین میں الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔ ان سب میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔خاندان میں بچوں کی ماں آیرین گریواس اس خاندان کی پہلی رکن تھیں جن کا 'کوویڈ ۔19' کے ٹیسٹ کا مثبت نتیجہ آیا۔ خاندانی سربراہ جوس ماریا سیپرین نے مقامی میڈیا کو بتایا...

ہو چکے ہیں۔ برطانوی اخبار اپنی ایک رپورٹ میں اسپین کے ایک ایسے خاندان کا پتا چلایا ہے جس کے گیارہ بچے ہیں اور وہ بچوں سمیت پورا خاندان کرونا کا شکار ہو چکا ہے۔ کرونا کا شکار ہونے کے بعد متاثرہ خاندان کو شمالی مغربی اسپین میں الگ تھلگ کردیا گیا ہے۔ ان سب میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تھی۔خاندان میں بچوں کی ماں آیرین گریواس اس خاندان کی پہلی رکن تھیں جن کا 'کوویڈ ۔19' کے ٹیسٹ کا مثبت نتیجہ آیا۔ خاندانی سربراہ جوس ماریا سیپرین نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ بچے ایک ایک کر کے متاثر ہوتے گئے۔ ان میں سے کچھ کی صحت بہتر ہوگئی اور کچھ کی بدستور تشویشناک ہے متاثرہ بچوں کی شناخت 15 سالہ کارمین ،14 سالہ فرنینڈو،14 سالہ لوئس 12 سالہ جوان پابلو ،11 سالہ جڑواں بچے میگئل اور مینوئل 10 سالہ الارو 8 سالہ ائرین 5 سالہ ایلیسیا 4 سالہ ہیلینا 3 سالہ جوز ماریا اور ایک سالہ بچی شامل ہیں، متاثرہ خاندان کے سربراہ نے مزید کہا کہ بچے بعض اوقات بیماری کی علامات ظاہر کرتے ہیں۔ وہ سر درد اور قے کا شکار ہو جاتے ہیں اور پھر بہتر محسوس کرتے ہیں اور اگلے دن شاید وہ اسے یاد بھی نہیں کرتے ہیں۔ اس خاندان کو دوسرے لوگوں سے الگ تھلگ کردیا گیا ہے کیونکہ ان کی وجہ سے کئی دوسرے افراد اس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر نے ہمیں بتایا کہ ہمیں وائرس کی وجہ سے مکمل طور پر گھر میں بند رہنا ہو گا اور کم سے کم دو ہفتے میں گھر سے باہر نہیں جا سکتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکملصوبہ پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا وائرس کے مریضوں کے علاج کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ Well done murad ali shah Corona media UsmanAKBuzdar is leading from the front 👍👍👍 Well don buzdar speed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکملپنجاب کے 21 نجی اسپتالوں میں کرونا کے علاج کی تیاریاں مکمل Punjab Coronavirus Treatment IsolationWards Hospitals InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔ sir you are great worker CM I think cheen kay experience ki bajaee cheenee kay experience say seekhain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا کے وار جاری، وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

24گھنٹے میں کرونا کے 130 مریض صحت یاب ہوئے، مرتضیٰ وہابکراچی: ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا murtazawahab1 pid_gov الحمد للہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیقمحکمہ صحت پنجاب نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے لاہور آنے والے 2 پائلٹس میں کرونا وائرس کی تصدیق کی ہے۔ SamaaTV Goverment ko abhi flights nahi chalani chahye thi . Ye bht galat faisla hai. Ya Allah Rehm
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »