" گہری رنگت ہونے کے نتیجے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد۔۔"نوازالدین صدیقی بھی بالی ووڈ پر برس پڑےممبئی بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بھی رنگ گورا کرنے کی غرض سے فیئرنیس کریم کا استعمال کیا تھا۔
روزنامہ جنگ کے مطابق نوازالدین صدیقی نے بھارتی جریدے ’سینما ایکسپریس‘ کو انٹرویو کے دوران بھار تی شوبز انڈسٹری کے اس تعصبانہ رویئے سے پردہ اٹھاتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں بھی بھارتی فلم انڈسٹری میں گہری رنگت ہونے کے نتیجے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا جس کے بعد انہوں نے رنگت صاف کرنے کے لیے رنگ گورا کرنے والی کریموں کا استعمال کیا تھا۔
نوازالدین صدیقی نے انٹرویو کے دوران اعتراف کیا کہ ’انہوں نے بھی اپنے کیریئر کے آغاز سے ہی معجزاتی نتائج کی توقع کر تے ہوئے فیئر نیس کریموں کا استعمال کیا تھا، حتیٰ کہ انہیں یاد ہے ایک بار وہ رنگ گورا کرنے والی کریم فیئر اینڈ لولی کے دھوکے میں کسی جعلی کریم کا استعمال کر رہے تھے۔‘
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپانی کمپنی نپون سٹیل کا جنوبی کوریا کے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کرنے کا اعلانجاپان کی فولاد ساز کمپنی نپون سٹیل کا کہا ہے کہ وہ اپنے اثاثوں کی ضبطی کے جنوبی کوریا کی عدالت کے فیصلے کے خلاف فوری طور پر اپیل کرے گی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
امریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان چین کا اظہار ناراضگیامریکی وزیر صحت کا تائیوان کے دورے کا اعلان، چین کا اظہار ناراضگی AlexAzar US SecretaryOfHealth Taiwan China Displeasure ChinaDaily StateDept SecAzar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ایئرعربیہ کا کابل اور ڈھاکہ کے لیے پروازوں کا آغازمتحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی ایئرعربیہ نے جمعہ 7 اگست سے ابو ظہبی سے افغانستان اور بنگلہ دیش کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
بیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدامبیروت دھماکے کے متاثرین کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
گور نر پنجاب کا پنجاب کی سر کاری یونیورسٹیز کے زیر التواء معاملات کا سخت نوٹسگورنر پنجاب کا پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیز کے زیر التواء معاملات کا سخت نوٹس Punjab GovernmentUniversities TakeNotice GovernorPunjab ChSarwar PTIGovernment PendingCases GOPunjabPK PTICPOfficial ChMSarwar TeamSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پرعوامی شعور بیداری مہم کے آغاز کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے بڑے پیمانے پرعوامی شعور بیداری مہم کے آغاز کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »