گھر میں میت پڑی ہے، مریم صفدر کو سیاست کی پڑی ہے، شہباز گل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر میں میت پڑی ہے، مریم صفدر کو سیاست کی پڑی ہے، شہباز گل ARYNewsUrdu

معاون خصوصی نے کہا کہ پتا ہے کرپشن کی بہتی گنگا میں شریف فیملی نے مشترکہ ہاتھ دھوئے، خود علاج کے بہانے بھاگنے والے عوام کو بیمار کرنے پر تیار ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نوازکا کہنا تھا کہ میری زندگی اب کسی مقصد کے لیے ہے جس سے پیچھے نہیں ہٹ سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف سے کہا کہ آپ نے پاکستان آنےکا سوچنا بھی نہیں، نوازشریف سے وفاداری کی وجہ سےشہباز شریف قیدکاٹ رہے ہیں حمزہ شہباز کو بھی نواز شریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے نوازشریف کی ہدایت پر ملتان جلسے میں شرکت کروں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ معاف کرے، اقتدار کی بھوک کہاں تک لے جاے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔