گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کبیر والا میں گھر سے تین بچوں کی لاشیں برآمد ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کبیر والا کے علاقے عبدالحکیم میں گھر سےتین بچوں کی لاشیں ملی ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کو زہر دینے کے شواہد ملے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے بچوں میں 9 سال کی فاطمہ، 5 سال کی دعا اور 6 سال کا عبدالرحمان شامل ہے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق بچوں کے والد کا گزشتہ روز اہلیہ سے جھگڑا ہوا تھا، جھگڑے کے بعد بیوی بچوں کو چھوڑ کر اپنے والدین کے گھر چلی گئی تھی۔ نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق اہل محلہ نے گھر میں سارا دن خاموشی پر چیک کیا تو کمرے میں بچوں کی لاشیں موجود تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی لاشوں ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، والد فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے، واقعے کی تمام پہلوؤں کی تحقیقات کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Toxic !!! everything and every relation has become bitter and toxic...

ARYNEWSOFFICIAL اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کبیر والا میں گھر سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد، زہر دیے جانے کا انکشافپولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں بچوں میں 9 سال کی فاطمہ، 5 سال کی دعا اور6 سال کاعبدالرحمان شامل ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بزنس مین کے گھر سے اسلحہ چوری کرنے کے الزام میں معروف بھارتی اداکار گرفتارنئی دہلی (ویب ڈیسک) بزنس مین کے گھر سے اسلحہ چوری کرنے کے الزام میں معروف بھارتی اداکار کو پولیس نے دھرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن: خاتون اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، لاش پڑوسن کے گھر سے برآمدپاکپتن: (دنیا نیوز) پاکپتن میں اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی خاتون کی لاش پڑوسن کے گھر سے برآمد ہو گئی۔ Arzoo Raja a Christian Minor is being raped everyday on the ruling of a lower Court. Please speak about it so that we may deliver Arzoo from this abduction InsafForArzooRaja WeStandWithAyazSadiq GhizerMainTeerChalega JusticeforArzooRaja GhizerMainTeerChalega Lannat aise kamine logo pe insanon ki khuda our uske firreshton ko! یا اللہ کب ھو گا اور کون کرے گا پاکستان میں طاقتور اور کمزور لوگوں کے لئے یکساں انصاف اور کب ھو گا انصاف نہ کرنے والوں کا احتساب یا اللہ کمزور لوگوں کو طاقتور لوگوں کے ظلم سے بچا یا اللہ تیرا ھی آسرا ھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو غذر میں بچوں کے ساتھ گھل مل گئےبلاول بھٹو زرداری نے آج غذر کا دورہ کیا اور وہاں پر عوامی جلسے سے خطاب بھی کیا ، جبکہ غذر میں موجود بچوں نے بلاول بھٹو زرداری کا زبردست استقبال کیا اور انہیں روایتی تحفے بھی پیش کیے ۔ بچے خراب کرے گی یہ گندی عورت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیاز دینے کے بہانے آئے لوگوں نے گھر لوٹ لیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری بہار کالونی میں مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوکر زیورات اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھیگ مانگنے والے بچوں کومعاشرے کامفیدشہری بنایاجائےگاعثمان بزدارلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ بے سہارابچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے وسائل فراہم کریں گے ،بھیگ مانگنے والے بچوں کومعاشرے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »