گھریلو ملازمین کو بھی اپنا گھر چلانا ہے صاحب - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میں نے ان کا بالکل اپنی والدہ کی طرح خیال رکھا اس کے باوجود مجھے نوکری سے نکال دیا گیا، میرے شوہر کی صحت انہیں زیادہ محنت والا کام کرنے کی اجازت نہیں دیتی ، میری ساس بھی بیمار ہیں ، ان کے لیے باقاعدگی سے دوائیں خریدنا پڑتی ہیں'۔

اعجاز کچھ عرصہ پہلے تک ایک 80 سالہ بزرگ آدمی کے لیے بطور ہوم نرس کام کررہے تھے۔ وہ 3 برس سے اپنی خدمات فراہم کر رہے تھے لیکن پھر کورونا وائرس کے بحران کے بیچ اچانک ہی انہیں ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔

اعجاز نے بتایا کہ بزرگ آدمی کی اہلیہ میرے کام سے بہت خوش تھیں مگر جب ان کی بہو نے گھریلو کام کاج کی ذمہ داری سنبھالی تو میرے لیے مسائل پیدا ہونا شروع ہوگئے'۔ بعدازاں اس بزرگ آدمی کی صحت مزید بگڑ گئی اور انہیں ہسپتال میں داخل کرنا پڑگیا۔ ہسپتال سے گھر منتقلی کے بعد انہیں ایک اسپیشلائزڈ نرس کی ضرورت تھی۔ اب چونکہ اعجاز کی خدمات درکار نہیں تھیں لہٰذا انہیں کام سے فارغ کردیا گیا۔اعجاز دوسری ملازمت کی تلاش میں مصروف ہیں لیکن تاحال انہیں اس میں کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ اچھی ملازمتیں بڑی مشکل سے...

حمیدہ کہتی ہیں کہ 'اماں بعض اوقات جب اپنے کپڑے میلے کردیتی تھیں تو ان کے کپڑے دھونے میں مجھے عار محسوس نہیں ہوتی تھی، حالانکہ یہ کام میری ذمہ داریوں میں شامل نہیں تھا، مگر میں نے ان کا بالکل اپنی والدہ کی طرح خیال رکھا'۔ وہ لوگ جنہوں نے اپنے عمر رسیدہ والدین کی دیکھ بھال کے لیے گھریلو ملازمین، اٹینڈینٹ اور نرسوں کو ملازمت پر رکھا ہوا ہے ان کا یہ خدشہ قابلِ فہم ہے کہ یہ ملازمین ان کے گھر پر وائرس کی منتقلی کا باعث بن سکتے ہیں۔ چونکہ عمر رسیدہ افراد وائرس کا آسان شکار ثابت ہوسکتے ہیں اس لیے لوگ اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ باہر کا کوئی شخص ان سے رابطے میں نہ آئے۔

اگرچہ نسیمہ کو ملازمت سے نکالنے کی کوئی وجہ تو نہیں بتائی گئی لیکن انہیں لگتا ہے کہ 'میڈیم نے تھوڑی کنجوسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھوڑے پیسے بچانے کا سوچا ہوگا۔ انہوں نے مجھے یہ بھی بتایا کہ اب چونکہ وہ خود گھر میں موجود ہیں اس لیے بغیر کسی کی مدد کے میرے حصے کے کام انجام دے سکتی ہیں'۔نسیمہ کے شوہر دیہاڑی دار مزدور ہیں جو پہلے ہی بے روزگار بیٹھے تھے کیونکہ زیادہ تر صنعتیں یا تو بند ہوگئیں یا پھر کم عملے کے ساتھ کام کر رہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضروری اشیاء کیلئے 21لاکھ پاکستانیوں نے گھریلو سامان بیچا، سروےگیلپ نے پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال کے معیشت اور عام آدمی پر پڑنے والے اثرات سے متعلق سروے کیا، جس کے مطابق ملک کے 21 لاکھ لوگوں نے اپنی ضروریات زندگی کیلئے گھر کا سامان بیچ دیا مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈیفنس سے گھریلو ملازمہ کی لاش برآمدلاہور: ڈیفنس سے گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ڈیفنس سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمدلاہور: ڈیفنس سے 20 سالہ گھریلو ملازمہ کی لاش برآمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟؟؟؟؟کرپشن کا خاتمہ کیسے ممکن ہے؟؟؟؟؟ آج بہت دلچسپ خبریں ہیں کہ پڑھ کر ہنسی نہیں رکتی، وزیراعظم کا بیان ہے کہ کارکردگی دکھاؤ ورنہ گھر جاؤ، انہوں نے یہ پیغام اپنے وزراء اور بیوروکریسی کو دیا ہے mac61lhr PMImranKhan PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ای او بی آئی پنشنرز کیلیے بڑی خوشخبری، عید سے پہلے ڈبل ریلیفاسلام آباد:وفاقی حکومت نے ای او بی آئی پنشنرزکو بڑھائی گئی پنشن عیدسےقبل دینےکا فیصلہ کرلیا،ملازمین کو جنوری سے اب تک کے تمام بقایا جات بھی ادا کیے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک پر 3کروڑ روپے کمائی سب سے زیادہ کمائی کرنیوالے برطانوی خاندانوں کی فہرست سامنے آگئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے ایسے لوگوں کو بھی ’سٹار‘ بننے کا موقع فراہم کر دیا ہے جنہیں بصورت دیگر چانس ملنا بھی محال تھا اور اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »