گڈ اور بیڈ سیاستدان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی حکومت پی ٹی آئی کی قیادت سے چار وجوہات کی بنا پر شاکی تھی۔ اول اس بنیاد پر کہ عمران خان کے بیٹے برطانیہ کے شہری ہیں۔ دوم اس بنیاد پر کہ... کالم پڑھئے: (SaleemKhanSafi) تحریر: سلیم صافی DailyJang

چینی حکومت پی ٹی آئی کی قیادت سے چار وجوہات کی بنا پر شاکی تھی۔ اول اس بنیاد پر کہ عمران خان کے بیٹے برطانیہ کے شہری ہیں۔ دوم اس بنیاد پر کہ نواز شریف اور بالخصوص شہباز شریف ان کے فیورٹ تھے کیونکہ انہوں نے سی پیک پر ویسے کیا جیسے چینیوں نے چاہا۔ سوم اس بنیاد پر کہ چینی صدر کو سی پیک کے حوالے سے انتہائی اہم دورہ پاکستان پی ٹی آئی کے دھرنے کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا تھا اور چہارم اس بنیاد پر کہ پی ٹی آئی کی قیادت اور پختونخوا کی حکومت نے مسلم لیگ کی دشمنی میں سی پیک کے حوالے سے چینیوں کے لئے...

اسلامی جمہوریہ ایران کے ضمن میں پاکستان سے بھی بعض کوتاہیاں ضرور سرزد ہوئی ہوں گی لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایران کی بے وفائیوں کا پلڑا بہت بھاری ہے۔ پاکستان امریکہ کا اتحادی رہا لیکن اپنی سرزمین کو کبھی امریکہ کے لئے ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیا بلکہ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ امریکہ کے ساتھ اس کے رابطے کے لئے استعمال ہوتا رہا۔ایران افغانستان کے تناظر میں بھارت کا اسٹرٹیجک پارٹنر رہا اور اس کی سرزمین سے کلبھوشن یادیو جیسے جاسوس اور دہشت گرد پاکستان آئے لیکن پاکستانی سرزمین اس واضح انداز...

قندھار سے طالبان خود نکلے تھے یا پھر امریکی سی آئی اے اور یونیکال کمپنی نے نکالے لیکن اس تاریخی حقیقت کو کوئی نہیں جھٹلا سکتا کہ انہیں طاقتور اور کابل کا حاکم بنانے میں پاکستان اور سعودی عرب کا کلیدی رول تھا تاہم یہ بھی ایک تاریخی حقیقت ہے کہ القاعدہ کو بنانے میں پاکستان یا کسی اور ملک کی ایجنسی کاکوئی کردار نہیں تھا۔القاعدہ کی بنیاد اس وقت رکھی گئی جب سوویت یونین افغانستان سے نکل رہا تھا۔ اس کے لوگوں نے سوویت یونین کے خلاف جہاد کےدنوں میں سی آئی اے اور آئی ایس آئی سے انفرادی حیثیت میں مدد...

پاکستان اور افغانستان کی حکومتوں کے تنازعے کو اگر ایک فقرے میں بیان کیا جائے تووہ یہ ہے کہ پاکستان افغانستان کےساتھ اپنی سرحد کو مستقل سرحد کہتا ہے جبکہ افغان حکومت اسے مستقل سرحد کی بجائے ڈیورنڈ لائن کہتی ہے۔ پوری دنیا بھی پاکستان کی ہمنوا بن کر اسے سرحد مانتی ہے کیونکہ اقوام متحدہ یا کسی اور عالمی فورم پر یہ تنازعہ کی صورت میں موجود نہیں۔ عملاً افغان حکومت بھی اسے سرحد تسلیم کرتی ہے کیونکہ اسی سرحد کے آر پار دونوں کے امیگریشن حکام موجود ہیں اور جب قبائلی علاقہ جات سے بھی افغانستان میں کوئی...

کسی زمانے میں گڈ طالبان اور بیڈ طالبان کا تذکرہ ہوتا تھا لیکن اب پاکستان میں سیاستدان بھی گڈ سیاستدان اور بیڈ سیاستدان میں تقسیم کردئیے گئے ہیں۔بیڈ سیاستدان معمولی سی غلطی کرے تو ناقابل معافی لیکن گڈ سیاستدانوں کو کچھ بھی کرنے اور کہنے کی اجازت ہے۔ ابھی تو صحافی بھی گڈ اور بیڈ میں تقسیم کئے گئے ہیں۔ گڈصحافیوں کو کچھ بھی کہنے اور کرنے کی اجازت ہے لیکن بیڈ صحافیوں کے لئے اصول مختلف ہے۔ اب تو دھرنے بھی گڈ اور بیڈ ہوگئے ہیں۔ گڈ سیاستدانوں کے دھرنے بھی گڈ اور حلال ہوتے ہیں جبکہ بیڈ سیاستدانوں کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaleemKhanSafi اس کھوتے کو باقی باپ جو انگلستان کے شہری ہیں نظر نھیں آئیں...آپ بھی عمران کے بیٹے بن کر شہری بن جاو

SaleemKhanSafi کھوتے صفی نواز کے بیٹے بی انگلینڈ کے شہری ہین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”سرفراز کی چھٹی اور وقار یونس کی ٹویٹ“ شائقین حیران پریشان رہ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سجل اور احد پر ’ملازمت کی جگہ پر ہراسانی‘ کی تشہیر کا الزام - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیلا تھورن کی جنسی زندگی کے حقیقی (اور جعلی) پہلوجو تصویریں بیلا تھورن نے خود انٹرنیٹ پر شائع کیں وہ ان کی پہلی اصلی عریاں تصاویر تھیں۔ لیکن بیلا تھورن کی بہت سے عریاں ویڈیوز پہلے سے انٹرنیٹ پر موجود ہیں جو دراصل ان کی نہیں ہیں۔ Just a nice and lovely topic of our famous BBC only just shameful.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مشیرتجارت سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف سربراہان کی ملاقاتیں، ملکی معیشت پر گفتگوواشنگٹن: مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ سے عالمی بینک اور آئی ایم ایف سربراہان کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی ملاقاتوں میں پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »