گڈز ٹرانسپورٹ کے معاملے پر سندھ حکومت سے معاملہ طے پاجائےگا، حماد اظہر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گڈز ٹرانسپورٹ کے معاملے پر سندھ حکومت سے معاملہ طے پاجائےگا، حماد اظہر تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹ کے مسئلے پر سندھ حکومت سے معاملات طے پا جائیں گے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت کے ساتھ گڈز ٹرانسپورٹ کے معاملے پر بات چیت چل رہی ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ آنے والے دنوں میں وفاق اور صوبوں میں قربتیں بڑھیں گی۔ اسی پروگرام میں سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ وفاق کے ساتھ رابطہ ہے، امید ہے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا پھیلاؤ کے معاملے پر حکومتی نااہلی پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کی درخواست مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے تمام عدالتوں کے قیدیوں کی رہائی کے فیصلے معطل کردیئےعدالت نے ہائیکورٹس اورصوبائی حکومتوں کوقیدیوں کو رہا کرنے کے مزید احکامات سے روک دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جہیز کے سامان کی واپسی کے اصول وضع کردیئے گئےلاہور :لاہور ہائی کورٹ نے جہیز ک سامان کی واپسی کےکیسز میں اصول وضع کردئیے، جس میں کہا گیا جہیز کا سامان جلدی واپسی پر لڑکی دوسری شادی میں استعمال کرسکتی ہے بلاول زرداری نے میڈیا پر لفافے بانٹ کر سندھ کو پیرس بنادیا تھا مگر حقیقت کُچھ اور ہی نکلی 🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ماریہ بی کے ملازم کے ٹیسٹ نتائج منفی آگئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی بلا ٹلنے کے بعد آپ کے کیا ارادے ہیں؟ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ Whencoronavirusisover یعنی ’جب کورونا وائرس ختم ہو گا‘ ٹرینڈ کر رہا ہے، جس کے ذریعے صارفین یہ بتا رہے ہیں کہ اس وبا کے خاتمے کے بعد وہ اپنی کون کون سی حسرتیں پوری کریں گے۔ Sb se phelay ALLAH ka shukar ada kren ge اپنے سارے شوق پورے کریں گئے InishaAllah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زلفی بخاری کے خلاف کوروناوائرس کے پھیلاؤکی تحقیقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردواس وقت اتفاق اور اتحاد قائم کرنے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ Good~ مطلب نکے دا ابا جیت گیا Insaf salamat rehay 😏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »