گولیمار میں 5منزلہ غیرقانونی عمارت ٹیڑھی ہوگئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے گولیمار میں 72 مربع گز پر 5 منزلہ غیر قانونی رہائشی عمارت اپنی جگہ سے کھسک کر ٹیڑھی ہوگئی پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 14 mins agoکراچی کے علاقے گلبہار، گولیمار کی پھول والی گلی میں ایک اور 5 منزلہ غیر قانونی رہائشی عمارت ٹیڑھی ہوکر اپنی جگہ سے کھسک گئی، بلڈنگ میں 10 خاندان آباد ہیں۔ ایس بی سی اے عمارت کو خطرناک قرار دے کر مکینوں کو بلڈنگ خالی کرنے کے نوٹس جاری کرچکی ہے۔

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اشکر داور نے سماء ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمارت ایک سال قبل تعمیر کی گئی تھی، جس کی ہر منزل پر 2 فلیٹس ہیں، جس میں 10 خاندان آباد ہیں، عمارت کی تعمیر میں غیر معیاری میٹریل استعمال کیا گیا، اضافی بوجھ کی وجہ سے عمارت ٹیڑھی ہونے کے بعد ایک جانب جھگ گئی۔

انہوں نے تصدیق کی کہ مقامی ٹھیکیدار نے کراچی ٹاؤن پلاننگ اینڈ بلڈنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے عمارت تعمیر کی، یقیناً یہ ایک غیر قانونی تعمیر ہے، کیونکہ ایس بی سی اے کی جانب سے 399 مربع گز تک کے رہائشی پلاٹوں پر صرف 2 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کی اجازت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کرونا وائرس کے باعث شہر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے غیر قانونی عمارت کیخلاف کارروائی ممکن نہیں ہوسکی تھی۔ انہوں نے تصدیق کی کہ 10 میں سے دو خاندان چند روز قبل عمارت خالی کرکے جاچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا کے بعد میوزیم سے فان گوخ کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی - ایکسپریس اردوایمسٹرڈیم میں واقع سنگر لارین میوزیم میں رکھی نایاب پینٹنگ انمول ہے جو راتوں رات غائب ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے مزید ایک اور ہلاکت کی تصدیق، تعداد 9 ہوگئیکراچی میں کورونا سے مزید ایک اور ہلاکت کی تصدیق، تعداد 9 ہوگئی ARYNewsUrdu coronavirus ☹️ Abhi KE bill dekh ky bhi marna hy don't worry. Hum murty rahin gy koi nai sunny ga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »