گوری خان کے بھائی نے شاہ رخ پر بندوق کیوں تانی؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوری خان کے بھائی نے شاہ رخ پر بندوق کیوں تانی؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان کے بھائی نے شادی سے قبل شاہ رخ پر بندوق تان لی تھی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اور گوری کی شادی سے قبل مسائل اس وقت کھڑے ہوگئے تھے جب گوری خان کے والدین نے ان کے فلمی کیریئر پر اعتراض اٹھایا تھا۔ ان کے بارے میں ایک کتاب ’بالی ووڈ کے بادشاہ: شاہ رخ خان اور بھارتی سنیما کی پرکشش دنیا‘ میں ناقد انوپما چوپڑا نے شاہ رخ خان اور گوری کی اس داستانِ محبت کا ذکر کیا تھا۔انہوں نے لکھا تھا کہ گوری کے بھائی وکرانت نے شاہ رخ خان کو دھمکانے کی کوشش کی تھی اور انہوں نے شاہ رخ خان پر بندوق بھی تان لی تھی، تاہم وہ گوری کے عاشق کو ڈرا نہ سکے۔

واضح رہے کہ شاہ رخ خان اور گوری کی شادی ہندو مذہب کی رسم کے مطابق 1991 میں ہوئی تھی، دونوں کے تین بچے جن میں دو بیٹے آریان خان اور ابرام خان اور ایک بیٹی سہانا ہے۔انٹرٹینمنٹ سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

G main Goli maarta

Hama kya pata 🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کر لیPrime Minister Imran Khan along with his wife performed Umrah Is pagal ki Buchi peerni ko ye nae pata k moun dhanp k tawaf Krny se dam lag Jata hai ملک کع آگ لگا کر خود عمرے ہو رہے ہیں واہ مسلمان واہ کیا بات ہے سرکاری_عمرہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے دورہ سعودی عرب کے دوران میچ کہاں دیکھا ؟ جانئےOct 25, 2021 | 10:36:AM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اس وقت دورہ سعودی عرب پر موجود ہیں جہاں شکر ھے انڈیا کےخلاف کرکٹ براۓ فروخت کا دورِحکومت گذر چکا ھے۔ ورنہ آج بھی۔ ۔ ۔ ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوری بھی بیٹے آریان خان سے ملنے جیل پہنچ گئیںبالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچ گئیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang My message from Pakistan for ShahRukhKhan was continuous targeted by NCB NCBExtortionExposed SameerWakhende SameerWakhende ur mother is also Muslim remember this God help AryanKhan AryanKhanDrugCase still in jail 2FaceSnake treatment Mumbai India
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوری کی جیل میں آریان خان سے ملاقات۔۔کیا بات ہوئی؟ جانیےبالی ووڈ کے سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری منشیات کیس میں گرفتار بیٹے آریان سے ملنے آرتھر روڈ جیل پہنچ گئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کمال راشد خان نے پاکستان سے معافی مانگ لیپاکستان کے ہاتھوں بھارت کی عبرتناک شکست کے بعد بالی ووڈ اداکار اور فلمی ناقد کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے پاکستانیوں سے معافی مانگ لی۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان نے عاصم اظہر سے کونسا وعدہ کیا تھا؟شاداب خان نے پاک بھارت میچ سے قبل ہی معروف گلوکار عاصم اظہر سے گرین شرٹس کی فتح کا وعدہ کیا تھا۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »