تفصیلات کے مطابق سندھ وبائی امراض ایکٹ کی کسی بھی شق کی خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ ہوگا، عمران اسماعیل نے وبائی امراض ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔
سندھ کابینہ نے 27اپریل کو آرڈیننس منظوری کے لیے گورنر سندھ کو بھیجا تھا۔ وبائی صورت حال کے دوران لاک ڈاؤن پابندیوں، ایس او پی پر عمل نہ کرنے والے افراد اور اداروں کو بھی جرمانہ ہوگا۔ سندھ وبائی امراض ایکٹ 2014 میں ترمیم کے بعد گورنر سندھ کو بھیجا گیا تھا، ترمیمی آرڈیننس کا مقصد کرونا کی وبا پر قابو پانے میں رکاوٹ اور پھیلاؤ کا سبب بننے پر کارروائی ممکن بنائی جاسکے۔پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں 2,255 نئے کیسز ریکارڈ، اموات 737 ہو گئیں
خیال رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا سے پاکستان بھر میں 34,336 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 24 ہزار 787 ہے۔ پاکستان میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے 2,255 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ اب تک 8,812 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »