گورنر پنجاب سے چیف آف نیول اسٹاف کی ملاقات | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

GovernorPunjab AdmiralAmjadKhanNiazi

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پاک فوج پاکستان کے 22کروڑ عوام کے جذبے، ولولے اور غیرت کا نام ہے، پاکستان کو نقصان پہنچانے کی سازشیں کرنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔

گورنر پنجاب چوہدری سرور سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل امجد خان نیازی نے ملاقات کی ۔گورنر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سلامتی اور ساحلی سیکیورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا دشمن کسی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہے،اللہ تعالی کے فضل و کرم سے 22کروڑ عوام اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،پاک فوج اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کو انتہائی کامیابی، کامرانی اور خوش اسلوبی سے ادا کر رہی ہے۔

چیف آف نیول اسٹاف کا کہنا تھا کہ وطن عزیز کی سرحدوں، ساحلوں، میدانوں اور پہاڑوں کی حفاظت فوج کے جوان اپنے ایمان، قوت اور طاقت سے کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی پنجاب میں 10 نومبر سے کرشنگ سیزن کا آغاز کردیا جائے گا، عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور سے جاری کردہ اپنے بیان میں بتایا کہ جنوبی پنجاب میں 10 نومبر سے کرشنگ سیزن کا آغاز کردیا جائے گا جبکہ پنجاب کے دیگر اضلاع میں 15نومبر سے کرشنگ سیزن شروع ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گورنر راج کیلئے کاغذی کارروائی تیار ہے اب تک کا بڑا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صحافی طلعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج کیلئے کاغذی کارروائی تیار ہے ۔ ہم بچپن سے انڈین فلمز دیکھتے تھے اس میں ہر چیز ISI, آرمی پے ڈالتے PDM تو انڈین فلمز کو بھی پیچھے چھوڑ گئ اداروں کیخلاف. سیا ست کرو گورنمنٹ کے خلاف نہ کے اداروں کے خلاف. سیاست کرو نفرت نہ پھیلاؤ دین، صوبائیت، لسانیات کے نام پر عمران خان نے بہت آپوزیشن کی مگر یہ نفرت نہیں پھیلائی Lul serkaar
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کافائنل آج سدرن پنجاب اورخیبرپختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گانیشنل ٹی ٹونٹی کپ کافائنل آج اتوار کو سدرن پنجاب اورخیبرپختونخوا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ہفتہ کودوسرے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا نے سندھ کیخلاف8وکٹوں سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا مریم نواز کی بھی گرفتاری کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا کے نئے کیسز تعداد 1 لاکھ 1 ہزار 652 ہوگئیلاہور: صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کروناوائرس کے 93 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد صوبے میں وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 1 ہزار 652 ہوگئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ نے پنجاب بھر میں سستے سہولت بازارلگانے کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ نے پنجاب بھر میں سستے سہولت بازارلگانے کی منظوری دے دی UsmanBuzdar CheapConvenienceMarket Approval MoIB_Official gop_info GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial MoIB_Official gop_info GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial بھونڈا مذاق ہے عوام کے ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »