گوجرانوالہ: شادی ہالز کی بندش کے خلاف مظاہرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ: شادی ہالز کی بندش کے خلاف مظاہرہ تفصيلات جانئے: DailyJang

میرج ہالز ایسوسی ایشن کی جانب سے گوجرانوالہ کے علاقے حافظ آباد روڈ پر شادی ہالز کی بندش کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔

میرج ہالز ایسوسی ایشن کراچی کے صدر رانا رئیس احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ شادی ہالز کو ایس او پی کے تحت کاروبار کی اجازت دی جائے۔ مظاہرے کے دوران میرج ہالز ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے ذمے داران کا کہنا تھا کہ 3 ماہ کی بندش سے میرج ہال انڈسٹری تباہ ہو گئی ہے۔ میرج ہالز ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ میرج ہال انڈسٹری سے متعلق تمام افراد لاک ڈاؤن کے دوران میرج ہالز کی بندش سے فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب دیگر شعبے کھول دیئے گئے ہیں تو میرج ہالز پر بندش سمجھ سے بالاتر ہے۔

گوجرانوالہ کی میرج ہالز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح ایس او پیز کے تحت میرج ہالز کو بھی کھولا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu Khud isne kisi video mai nahi pehna hota mask حکومت پاکستان میرج ہال ورکرز پہ رحم کرے۔ سفید پوش طبقہ ہیں کسی کے سامنے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ ہماری گھروں کے چولہے پچھلے تین ماہ سے بند ہیں ۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں کام کرنے دیا جائے۔ سب شعبہ جات کھول دئیے ہیں آپ نے ہم کیوں بھوکے مریں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ارطغرل غازی‘ کی ’بانو چیچک‘ پاکستانی چائے پینے کی خواہاں - Entertainment - Dawn NewsAfter two days cases will be more than 1 Lac. Universities already played with our future. HEC & Universities' managements don't listen our issues. We demand Semester Promotion. Other issues of students must also be resolved. NoUniFeeInPandemic HEC_JawaabDou
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کمشنر کراچی کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگکراچی : پابندی کے باوجود دکانیں کھولنے کی شکایتوں پر کمشنر کراچی نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والی مارکیٹوں کو وارننگ دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق PakistanCitizenPortal Citizens Complaints Solved pid_gov MoIB_Official PTIofficial pid_gov MoIB_Official PTIofficial Hmari to nhi hue pid_gov MoIB_Official PTIofficial My issues not resolved..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواستعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV Courts should hear the case as soon as possible, Imran Khan has lots to tell about Shahbaz Sharif. Some elements might try to create a clash between judiciary and govt. Especially at the critical time of Qazi Faiz Esa case hearing.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »