گوجرانوالہ میں برقعہ پوش مرد نے چوری کرلی لیکن وجہ کیا تھی؟ جب پولیس کو پتہ چلا تو اس بیچارے کو اپنے پاس سے پیسے دے دئیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ میں برقعہ پوش مرد نے چوری کرلی، لیکن وجہ کیا تھی؟ جب پولیس کو پتہ چلا تو اس بیچارے کو اپنے پاس سے پیسے دے دئیے

پولیس کے مطابق جناح روڈ کے علاقے میں ملزم عثمان نے برقعہ پہن کر اپنے ہی مالک مکان کے گھر ڈکیتی مار کر 39 ہزار روپے لوٹ لیے۔

دوران واردات ملزم کی آواز پر مالک مکان کو شک ہوا جس پر اس نے پولیس کو اطلاع کردی جب کہ گرفتار ہونے پر ملزم عثمان نے ڈکیتی کو مجبوری قرار دے دیا۔ملزم کا کہنا تھا کہ 2 ماہ کا کرایہ ادا نہ کرنے پر مالک مکان نے گھر سے نکالنے کی دھمکی دی تھی،کچھ سمجھ نہ آیا تو مالک مکان کو ہی لوٹنے کا منصوبہ بنایا۔ملزم کی داستان سن کر پولیس والوں کو اس پر رحم آگیا اور خود پیسے جمع کرکے ملزم کے کرایے کی رقم ادا کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیاوبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یونس بونیری نے ماہا کو راستے میں روک کر نمبر مانگا اور کہا دوستی کرلو۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فرحان وزیر نے لائیو شو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنا ڈالا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نادیہ جمیل کینسر کو شکست دینے میں کامیاب - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »