گوبر کے کیڑے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوبر کے کیڑے -

گوبر دیہات میں انرجی کا بہت بڑا سورس ہے‘ خواتین گائے اور بھینس کا گوبر جمع کرتی ہیں‘ اوپلے بناتی ہیں‘ دیواروں اور چھتوں پر چپکاتی ہیں‘ یہ دھوپ اور ہوا سے سوکھ جاتے ہیں اور اس کے بعد یہ چولہے میں جلانے کے کام آتے ہیں‘ میرا بچپن اوپلوں کے دھوئیں میں گزرا‘ گائوں میں دودھ کو اوپلوں کی ہلکی آنچ پر پکایا جاتا تھا۔

گوبر کی یہ گولی کیڑے کا لنچ یا ڈنر ہوتی تھی اور اس کی پوری کوشش ہوتی تھی وہ اس گولی کو دھکیل کر اپنے بل تک لے جائے اور اسے دو تین دن تک کھاتا رہے لیکن لالچ کی وجہ سے وہ اس کا سائز بڑا کردیتا تھا اور آخر میں جب گولی اس کے بل تک پہنچتی تھی تو وہ سوراخ سے دو تین گنا بڑی ہو چکی ہوتی تھی اوروہ بل میں داخل نہیں ہو پاتی تھی‘ وہ زور لگاتا تھا‘ اسے دھکیلتا تھا لیکن گولی بل میں نہیں جاتی تھی یہاں تک کہ وہ مایوس ہو کر گولی کو بل کے سامنے سے ہٹاتا تھا ‘اسے حسرت سے دیکھتا تھا اور اندر چلا جاتا...

ہمیں کون ومکان کے راز کھولنے کا ٹاسک دیا تھا لیکن ہم گوبر کے کیڑے بن گئے اور ہم نے اپنی زندگی گوبر کی گولیوں کی نذر کر دی‘ ہم کیسے لوگ ہیں؟یہ ہم انسانوں کا پہلا ایشو ہے‘ ہمارا دوسرا ایشو ہماری حیوانیت ہے‘ ہم اگر دنیا کو جنگل مان لیں تو پھر ہمیں ماننا ہو گا اس جنگل کے ایک جانور کا نام ’’انسان‘‘ بھی ہے‘ اللہ تعالیٰ نے باقی جانوروں کو شکار کرنے کاکوئی ایک فن دیا لیکن انسان کے پاس شکار اور قتل کے ہزاروں طریقے...

میرے پاس ایک صاحب آئے‘ان کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ تھا لیکن وہ اس کے باوجود ٹینشن اور اینگزائٹی کے خوف ناک مریض تھے‘ فکر ان کا ذکر بن چکی تھی‘ وہ اینگزائٹی سے نجات چاہتے تھے‘ میں نے ان سے پوچھا ’’کیا آپ کے پاس اپنا گھر ہے؟‘‘ ان کا جواب تھا ’’تین گھر ہیں‘‘ میں نے پوچھا ’’اور سواری‘‘ وہ بولے ’’گاڑیاں بھی تین ہیں‘‘ میں نے پوچھا اور ’’اہل خانہ‘‘ وہ بولے ’’الحمد للہ بیوی اور بچے بھی ہیں‘‘ میں نے پوچھا ’’اور روزگار‘‘ وہ بولے ’’فیکٹری بھی ہے اور پلازے بھی ‘‘ میں نے پوچھا ’’ اورآپ اگر آج کام بند کر دیں...

میں نے ان سے ایک بار پوچھا ’’آپ اتنی محنت کیوں کرتے ہیں؟‘‘ وہ دکھی آواز میں بولے ’’اولاد کے لیے‘‘ میں نے عرض کیا ’’آپ کی اپروچ ٹھیک نہیں‘ انسان کا بچہ اس وقت تک والدین کی ذمے داری رہتا ہے جب تک اس کا شناختی کارڈ نہیں بن جاتا‘ بچوں بالخصوص بیٹوں کو 18 سال کی عمر کے بعد اپنا بوجھ خود اٹھانا چاہیے‘ ہم بیٹیوں کو تھوڑی سی رعایت دے سکتے ہیں‘ یہ شادی تک والدین کی ذمے داری ہوتی ہیں لیکن ہم پچاس سال کے بچوں اور پھر ان کے بچوں کی ذمے داری بھی اٹھا لیتے ہیں اور یہ غیر فطری عمل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جانور اپنی نسل کا گوشت نہیں کھاتے‘ شیر پر شیر‘ چیتے پر چیتے‘ اور بلی پر بلی کا گوشت حرام ہوتا ہے حتیٰ کہ کتا بھی کتے کا گوشت نہیں کھاتا لیکن ہم انسان اپنے خونی رشتے داروں کوبھی نہیں چھوڑتے‘ ہم انھیں بھی ماردیتے ہیں چناں چہ پھر دنیا کا خطرناک ترین جانور کون ہوا؟

جیدا چنگڑ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان خان کے معمر خاتون کے ساتھ عاجزانہ رویے نے لوگوں کے دل جیت لیےThis is not first time he is always like this
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹر سرفراز بگٹی کا پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانسینیٹر سرفراز بگٹی نے پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈائٹنگ کے چکر میں موت کے منہ سے واپس آئی: مشال خانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u ۔۔۔ Kiya howa is ko...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ابراج کے سابق سربراہ کو برطانیہ جلد امریکا کے حوالے کرسکتا ہےابراج کے سابق سربراہ کو برطانیہ جلد امریکا کے حوالے کرسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »