گوادر: یوم سیاہ پر ریلی کے شرکا نے مودی کا پتلا، بھارتی پرچم نذر آتش کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوادر: یوم سیاہ پر ریلی، شرکا نے مودی کا پتلا، بھارتی پرچم نذر آتش کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu 15AugustBlackDay KashmirBaneyGaPakistan

تفصیلات کے مطابق گوادر میں سول سوسائٹی کی جانب سے کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے طور یوم سیاہ منایا گیا اور ریلی نکالی گئی۔کیا اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

گوادر میں نکالی گئی ریلی کے شرکا نے پریس کلب کے سامنے پہنچ کر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا اور بھارتی پرچم بھی نذر آتش کیا۔ ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے میر ارشد کلمتی نے کہا کہ کشمیریوں سے ہمارا روحانی رشتہ ہے ہر محاذ پر بلوچستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔مقررین نے کہا کہ انڈیا نے اپنے جارحانہ عزائم کی تسکین کے لیے بلوچستان میں کشت و خون کا بازار گرم کرنا چاہا لیکن پاک فوج نے بلوچستان کے عوام کے ساتھ مل کر اسے نا کام بنا دیا۔

خیال رہے کہ آج بھارتی یوم آزادی پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، جو کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کے اظہار کے لیے ہے۔ پاکستان میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں کیا گیا، جب کہ شاہراہ دستور پر سیاہ جھنڈے لہرائے گئے، جن عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں کیا گیا ان میں ایوان صدر، وزیر اعظم آفس، سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ ہاؤس شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا - ایکسپریس اردوپاکستان بھر میں آج بھارت کے یوم آزادی پر یوم سیاہ منایا جائے گا 15AugustBlackDay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہےملک بھر میں بھارتی یوم آزادی آج یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے Kashmir 15AugustBlackDay KashmirBaneyGaPakistan Modi PMImranKhan PMOIndia ReutersIndia ImranKhanPTI ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہےدنیا بھر میں کشمیری اور پاکستانی عوام آج بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔ اس حوالے سے مختلف مقامات پر سیاہ پرچم لہرا کر بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان بھر میں بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہےپاکستان بھر میں بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہا ہے PakistanStandsWithKashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم آزادی آج پاکستان اور کشمیر میں یوم سیاہ کے طور پر منایا جارہاہے11:06 AM, 15 Aug, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مقبوضہ جمو ں و کشمیر میں بھارتی بربریت کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »