گوادر مظاہرین کے مطالبات پر عمل درآمد شروع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوادر مظاہرین کے مطالبات پر عمل درآمد شروع ARYNewsUrdu

وزیراعلیٰ بلوچستان کے احکامات پر گوادر میں مظاہرین کے مطالبات پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔

ترجمان وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے مطابق غیرقانونی فشنگ ٹرالرز پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے جب کہ ڈی ‏جی فشریز کا مرکزی دفتر گوادر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی ٹرالنگ روکنے کے لیے پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے ماہی گیر بلا اجازت ‏سمندر آ جا سکتے ہیں۔ ترجمان کے مطابق گوادر میں تمام غیر ضروری چیک پوسٹوں کا خاتمہ اور گوادر یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی ‏تعیناتی ہوگئی، جعلی دواؤں کی روک تھام کےلیے گوادر کے تمام میڈیکل اسٹورز کا معائنہ کیا جائے گا۔

گوادر کو آفت زدہ قرار دینے اور بقایاجات معافی کےلیے وزیراعلیٰ نےکیسکو کو خط لکھ دیا ہے۔گوادر شہر اور ‏دیگر علاقوں کوصاف پانی کی فراہمی شروع ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوادر: لاپتہ پائلٹ اجمل قاضی کی لاش مل گئیاجمل قاضی کو یاسر نامی شخص نے سیاحتی مقاصد کے لیے کنڈ ملیر بلایا تھا RIEP RIP کس پہ الزام لگا۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘\u06af\u0648\u0627\u062f\u0631 \u06a9\u0648 \u062d\u0642 \u062f\u0648’ \u062f\u06be\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 22 \u0648\u0627\u06ba \u0631\u0648\u0632\u060c \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u062a \u067e\u0631 \u067e\u06cc\u0634 \u0631\u0641\u062a \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u0641\u06c1\u0631\u0633\u062a \u062c\u0627\u0631\u06cc\u0645\u0638\u0627\u06c1\u0631\u06cc\u0646 \u0646\u06d2 \u06af\u0648\u0627\u062f\u0631 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u0645\u06a9\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u0648\u0633\u0679\u0644 \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0628\u0644\u0627\u06a9 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u060c \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f\u06cc \u062f\u0648 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631\u06cc \u062a\u06a9 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c \u062c\u0627\u0631\u06cc \u0631\u06c1\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u062f\u06be\u0631\u0646\u0627 \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: NA 133 ضمنی الیکشن، کہیں کہیں پولنگ میں تاخیرلاہور میں این اے 133 پر آج ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن ٹاؤن شپ میں واقع پولنگ اسٹیشن پر تاحال پولنگ شروع نہیں ہو سکی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں کو بھون ڈالا، 13 دیہاتی ہلاک - ایکسپریس اردونہتے دیہاتیوں کی ہلاکت پر مشتعل مظاہرین نے بھارتی فوج کی گاڑیوں کو آگ لگا دی Nagaland is not india. Nagaland is a different state. Just like kashmir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دھاندلی سے اقتدار حاصل کرنیوالی جماعت آج دھاندلی کا رونا رو رہی ہے حسن مرتضی کا شائستہ پرویز ملک کے الزام پر جوابلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حلقہ این اے 133کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی امیدوار شائستہ پرویز ملک کے الزام پر رد عمل دیتے ہوئے پیپلزپارٹی کے حسن مرتضیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان نے فلم کے سیٹ پر کترینہ کو کیوں مارا تھا؟سلمان خان سے متعلق اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کو فلم کے سیٹ پر ڈانٹا اور مارا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »