گندم پر ٹیکس ۔۔ فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت بڑھانے فیصلہ کرلیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی بجٹ میں گندم پر ٹیکس عائد ہونے کے بعد پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا 90 روپے کلو مہنگا ہونے

تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ میں گندم پر ٹرن اوور ٹیکس صفر اشاریہ 25 فیصد سے بڑھا کر 1 اشاریہ 25 فیصد جبکہ آٹے کے چوکر پر سیلز ٹیکس 7 فیصد سے بڑھا کر سترہ فیصد کر دیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔

چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے کہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 1 ہزار 50 روپے سے بڑھ کر 11 سو 44 روپے کا ہو جائے گا۔ چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو آٹے کی قیمتیں بڑھانے بارے تفصیلات سے آگاہ کرینگے، اگر ٹرن اوور ٹیکس واپس نہ لیا گیا تو جولائی میں آٹے کی قیمتیں بڑھ جائیں گی اور یہ عوام کے ساتھ ظلم ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام دوست بجٹ کا پہلا نتیجہ شرم تم کو مگر نہیں آتی ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ خوراک پنجاب کا بڑا کارنامہ، 35 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مکملگندم خریداری کا ہدف پورا ہو گیا ہے تو تندور والوں کو سستا آٹا کیوں نہیں دے رہے؟ یہ کھلواڑ کون کر رہا ہے؟ بات صرف 35لاکھ ٹن گندم خریدنے کا نہیں بلکہ اسے سنبھالنے کا بھی ہے،شکریہ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹرنیٹ ڈیٹاموبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیاانٹرنیٹ ڈیٹا،موبائل فون کالز پر ٹیکس کی تجویز پر وزیراعظم کا حکم آ گیا وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ایکسپورٹس بڑھانے کیلئے انقلابی MoIB_Official GovtofPakistan FinMinistryPak PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا فون کالز ،ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے فون کالز،ایس ایم ایس انٹرنیٹ پر ٹیکس نہ لگانےکافیصلہ کرلیا ،وزیراع فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا ، لیکن کمپنیز پر بھی چیک اینڈ بیلنس رکھیں وہ آئے روز اپنی مرضی سے پیکج ریٹ بڑھا رہی ہوتی ہیں دس منٹ ایکسٹرا دے کر پچاس روپے پیکج مہنگا کر دیتی ہیں فون کالز،ایس ایم ایس،انٹرنیٹ پر ٹیکس لگانے سے ملک کو خاطر خواہ منافع ہوگا ARYNEWSOFFICIAL پاکستانی عوام اور موجودہ حکمران ،،،،،،، اِسی طرح بیانات چلتے رہینگے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا 80فیصد بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہسول ایوی ایشن اتھارٹی کا 80فیصد بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ CAA InternationalFlights FlightOperations TravelBanned Passengers MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پراپرٹی کی خرید و فروخت سے آمدنی پر عائد بلاک ٹیکسیشن ختم - ایکسپریس اردوپراپرٹی کی فروخت پر 50 لاکھ سے زائد کے گین پر ہی ٹیکس لاگو ہوگا، اسٹاک مارکیٹ کی ممبر شپ پر ٹیکس کی چھوٹ دیدی گئی رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا کےءپیش نظر 80فیصد بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہکورونا وبا کےءپیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے 80فیصد بین الاقوامی پروازوں پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »