گندم بحران: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چودھری نے استعفیٰ دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری نے استعفیٰ دیدیا

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق گندم بحران کے باعث وزیر خوراک نے استعفیٰ دیا۔ سمیع اللہ چودھری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو گندم خریداری کی صورتحال سے باخبر رکھا گیا۔ ملک میں گندم اور آٹے کے بحران میں فلور ملز ایسوسی ایشن کی ملی بھگت ہے۔رپورٹ میں مزید انکشاف کیا گیا کہ 13 دسمبر 2019ء کو مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے فلورملز پر ساڑھے 7 کروڑ روپے کا جرمانہ کیا، فلور ملز ایسوسی ایشن نے مسابقتی کمیشن کے جرمانےکو عدالت میں چیلنج کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dyna he bnta tha

R u ppl facing the music or running away from the country

Good

نا جانے دو حساب کون دے گا

Graceful act, this doesn’t mean that the legal consequences can be avoided.

بیچارے کی نوکری گئی، بڑوں کی چاپلوسیاں کرتے کرتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت 14 لاکھ ٹن گندم خریدےگی، وزیر خوراک سندھ -کراچی: وزیرخوراک سندھ ہری رام کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت 14 لاکھ ٹن گندم خریدےگی، گندم کی خریداری کا عمل میرپور خاص ڈویژن سے شروع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خوراک سندھ ہری رام کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نےگندم کی خریداری شروع کر دی،سندھ حکومت 14 لاکھ ٹن گندم خریدےگی۔ صوبائی … اور خرید کر اپنے وزیروں مشیروں کے گھر ڈالوا دیگی وڈیروں سے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی چینی طبی ماہرین کی ملاقات ،چینی ڈاکٹرز کے تجربات سے استفادہ کرینگے:وزیر اعلیٰ پنجابوزیراعلیٰ پنجاب کی چینی طبی ماہرین کی ملاقات،چینی ڈاکٹرزکےتجربات سےاستفادہ کرینگے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Chinese Doctors Agree Mutual Cooperation Tackle Covid_19 COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیارسابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیار Former Minister SahabzadaMehboob Involved Wheat Crisis Report Reveals SugarCrisis MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان گندم بحران میں ملوث قرار، رپورٹ تیاراسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک میں گندم بحران کے حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ میں سابق وفاقی وزیر خوراک صاحبزادہ محبوب سلطان کو گندم بحران میں ملوث قرار دیا ہے۔ سبز ٹوپی تے چٹی داڑی، تے کھانڑ پاکستان دے غریباں نُوں ڈیا 🥺 اے لو ڈیہاڑی لا گیا Sir te topi te niyat khhoti Ki Lena topi sir ta'r k
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔لاہور پہنچنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ایکسپو سنٹر میں قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اب کوئی طاقتور گروہ عوامی مفادات کا خون کرنے کے قابل نہیں رہے گا: وزیر اعظموزیر اعظم نے کہا کہ نتائج کے سامنے آنے کے بعد کوئی بھی طاقتور گروہ (لابی) عوامی مفادات کا خون کر کے منافع سمیٹنے کے قابل نہیں رہے گا انشا اللہ۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں میرا پیدائش بھی پاکستان کے ہیں یہاں بہت دل تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہ ان شااللہ تعالی با فضل خدا ARYNEWSOFFICIAL Lakhon Salam ho ap per ap hamesha jio Dear IK you are the only hope for us. Rokhi sokhi roti kha lain gain bhok bhi katni pari kat lain gain in corrupt logo ko ap nay nahi chorna. Hamesha Jeo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »