گناہگاروں کا پاکستان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو قسم کے پاکستان ہیں، ایک زہدوتقویٰ والوں کا اور ایک ہم گناہگاروں کا۔ پاکستان میں مقابلہ البتہ تقویٰ اورگناہ کا نہیں۔ بڑی مشکل سے ہم نے یہ راز پایاکہ اس اسلامی مملکت میں اصل فرق صاحبِ استطاعت لوگوں پڑھیئےایاز امیر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

دو قسم کے پاکستان ہیں، ایک زہدوتقویٰ والوں کا اور ایک ہم گناہگاروں کا۔ پاکستان میں مقابلہ البتہ تقویٰ اورگناہ کا نہیں۔ بڑی مشکل سے ہم نے یہ راز پایاکہ اس اسلامی مملکت میں اصل فرق صاحبِ استطاعت لوگوں اور بے وسیلہ انسانوں کے درمیان ہے۔ مناسب وسائل آپ کے ہوں تو چاہے آپ متقی یا اول درجے کے گناہگار ہوں ہر چیز آپ کی دسترس میں ہوگی اور ہرچیز آپ کرسکیں گے۔ لیکن اگر آپ بے وسیلہ ہیں تو عبادات جتنی بھی کریں مشکلات آپ کی زندگی میں رہیں گی۔ وسائل ہوں تو تھانہ بھی آپ کا اور انگریزوں کے بنائے ہوئے تمام...

انصاف اور قانون میں ملاوٹ، آئین میں اتنی ملاوٹ کہ حساب کرنا مشکل ہوجائے، اور پھر دو نمبریوں میں بھی ملاوٹ۔ تکیہ کس پہ کیا جائے، معیار تو ہم نے کوئی چھوڑا نہیں۔ اس سارے جھمیلے میں ایک بات اچھی ہوئی ہے کہ حکمران اور حکمران اشرافیہ کی باتوں پہ عام آدمی اب ذرہ برابر بھی یقین نہیں رکھتا۔ بڑے سے بڑے دعوے جب کیے جاتے ہیں تو صرف بے وقوف اُن کے بہکاوے میں آتے ہیں۔ ہماری اپنی حالت یہ ہوچکی ہے کہ اخبارات کے مطالعے سے دل اُٹھ چکاہے۔ ریڈیو سیلون سے پرانے گانے سننے کو اخبارات پڑھنے پہ ترجیح دیتے...

ہم گناہگار یہ نہیں کہہ رہے کہ پاکستان سنگاپور یا ہانگ کانگ بن جائے۔ ایسا ہوگا بھی نہیں، اُن دیسوں کے حالات اور ہمارے اور۔ اُن کا خمیر اپنا ہمارا خمیر نرالا۔ بنیادی استدعا ہماری یہ ہے کہ اس معاشرے میں غیرضروری طورپہ بہت گھٹن پیدا ہوچکی ہے‘ ایسی گھٹن کا کوئی مقصد، کوئی حاصل نہیں۔ پاکستان میں صاحبِ تقویٰ لوگوں کی کبھی کمی نہیں رہی۔ منافقت کا بھی معاشرے میں اپنا حصہ رہا ہے اوراب تو یہ حصہ کچھ زیادہ ہی ہو چکا ہے‘ لیکن نیکی کے شور کے ساتھ ساتھ معاشرے میں ایک حد تک سوشل آزادیاں بھی ہوا کرتی تھیں۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حریت رہنماسید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستانحریت رہنماسید علی گیلانی کیلئے پاکستان کا سب سے بڑا سول ایوارڈ نشان پاکستان Pakistan Confers NishanEPakistan GeelaniOfficial PakistanZindabad Kashmir LongLive Pakistan QuaideAzam HappyBirthdayDearPakistan KashmirWantsFreedom 14AugustAzadiDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'دل دل پاکستان، جان جان پاکستان' ، ڈیرن سیمی کا جشن آزادی پر پیغامسابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی عوام کو جشن آزادی کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا دل دل پاکستان، جان جان پاکستان۔ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہاسلام آباد: عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہساؤتھمپٹن: انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Pakistan England PakVsEng TossWon Batting Cricket 2ndTestMatch TheRealPCBMedia englandcricket AzharAli_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہعالمی ادارہ صحت کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کا عطیہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »