گلگت بلتستان کی ترقی کیلئے ترجیحاتی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں: اسد عمر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں گلگت کی ترقی کے لیے ترجیحاتی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں۔ عمران خان کا گلگت بلتستان کی عوام کے لیے یہ پیغام ہے کہ

اگر گلگت بلتستان صحیح معنوں میں ترقی کرے گا تو پورا پاکستان خوشحال ہوگا۔

گلگت میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید،وزیر خزانہ گلگت بلتستان جاوید منوا،وزیر اطلاعات فتح اللہ خان اور سینئر وزیر گلگت بلتستان عبید اللہ بیگ کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے جو پیکج تیار کیا گیاہے اس میں فیڈرل پی ایس ڈی پی کے 19 میگا منصوبے شامل کئے گئے ہیں جن میں 11 منصوبوں کی ایکنگ اور سی ڈی ڈبلیو پی نے منظوری دے دی ہے جن کے لیے رواں سال 56 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں اور تکمیل تک 135 ارب روپے خرچ ہونگے۔ باقی منصوبوں کی بھی جلد منظوری...

انہوں نے کہا ہے سی پیک منصوبوں کے تحت گلگت چترال ایکسپریس وے پر 50 ارب خرچ ہونگے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان منصوبوں کی تکمیل سے گلگت بلتستان حقیقی معنوں میں ترقی کرے گا اور یہاں خوشحالی آئے گی۔انہوں نے کہا ہے کہ وفاقی پی ایس ڈی پی کے علاوہ بھی وفاقی حکومت گلگت بلتستان کو پسماندگی سے نکالنے کے لیے اقدامات کرے گی۔ گلگت میں انٹرنیٹ کی بہتری کے لیے اگلے 2سے3 ماہ میں سپیکٹرمز کی نیلامی ہوگی۔

وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے نوجوانوں میں کاروباری صلاحیتوں میں اضافے کے لیے 500 ملن کی لاگت سے انکوبیشن سینٹرز قائم کیے جا رہے۔ گلگت بلتستان کو عبوری آ ئینی صوبہ بنانے کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی نے کہا ہے کہ پوری قومی لیڈر شپ اس بات پر متفق ہے کہ گلگت بلتستان کو آ ئینی حقوق ملنے چاہئے،اس میں کوئی دو رائے نہیں۔اس معاملے میں بھارت سے کوئی بیک ڈور ڈپلومیسی نہیں ہو رہی۔ اس کے لیے ایک پروسیس ہے اس کے بعد گلگت بلتستان کو آ ئینی دھارے میں شامل کیا جائے گا۔ کورونا وائرس سے تحفظ کے لئے انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد ازجلد ویکسین کروائیں۔اس مقصد کے لیے گلگت بلتستان کے 6 مقامات پر ماس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت کے کورونا کے پیش نظر حاجیوں کیلئے زبردست انتظاماتریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت کی جانب سے رواں سال حج کیلئے انتظامات جاری ہیں ، حکومت نے حاجیوں کے انتظامات کیلئے ایک اور مرحلہ مکمل کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لبنان: معاشی بحران میں شدت کے بعد فوج کو بھی کھانے کے لالے پڑ گئے - BBC News اردولبنانی معاشرہ سیاسی اور مذہبی بنیادوں پر منقسم ہے لیکن فوج ان چند محکموں میں سے ایک ہے جو یکجہتی اور استحکام کی علامت ہیں۔ عالمی طاقتوں کی شب و روز کی محنت کے بعد تو معاشی بحران پیدا ہوا اور آگے بھی چلا، چور سے چوکیداری کون کرواتا ہے 03412852404
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے سٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردیسپریم کورٹ نے سٹیل مل ملازمین کی ترقی کی اپیل مسترد کردی Karachi PakistanSteelMills Employees SupremeCourtOfPakistan RejectsAppeal Promotions Case GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گردہلاک - ایکسپریس اردودہشت گرد گزشتہ ایک ماہ سے فورسز پر حملوں میں ملوث رہے ہیں، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ہنزہ میں اجازت لے کر میوزیکل فیسٹیول منعقد کیا، کوئی پارٹی نہیں‘ - BBC News اردوگلگت بلتستان کے شہر ہنزہ میں پولیس نے 'فحش حرکات اور فحش گیت گانے' کے الزام میں ایک میوزیکل پروگرام کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بلکل اچھا اقدام ہے. ہمارے شمالی علاقوں کے اپنی ثقافت اور اقدار ہے اور جس میں اس طرح کے فحش میوزیکل شوز کی کوئی گنجائش نہیں. زبردست ہو گیا اب ان فحاشی پھیلانے والوں پر لترول کی جائے Such incidents occur coz the culprits are set free without punishment. I knw of 2 incidents where some of these so called 'tourists' were thrashed badly by locals 4 asking 4 prostitutes some years ago. Sadly, greed & impunity has changed the face of toursim in GilgitBaltistan.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لیاری کےگینگسٹرزبیرون ملک سےکراچی میں قاتلانہ حملےکرواتے ہیںکاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لیاری کے گینگسٹرز بیرون ملک بیٹھ کر بھی ایک دوسرے پر قاتلانہ حملے کروا رہے ہیں SamaaTV جب ایجنسیاں مجرموں کو سنبھال کر رکھیں گی اور انکے انجام کو نہی پہچاے گی تو ایسا ہوتا رہے گا۔ زرداری مافیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »