گلوکارہ صنم ماروی پر ہمسائی نے مقدمہ درج کرادیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 51%

www.24newshd.tv

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

میں درخواست دی ہے کہ صنم ماروی اکثر ان سے جھگڑا کرتی ہیں جس کے اہل محلہ بھی گواہ ہیں۔ درخواست میں رفعت جمال نے لکھا ہے کہ پہلے بھی کئی بار صنم ماروی کے ساتھ ان کا جھگڑا ہوا اور اب پھر دوبارہ صنم ماروی نے نشے کی حالت میں ان کے ساتھ جھگڑا کیا جس پر انہوں نے ون فائیو پر کال کی۔کے ایس ایچ او نے معاملہ مزید کارروائی کے لئے وومن پولیس سٹیشن کے حوالے کردیا ہے۔ رفعت جمال نے وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے کیونکہ پولیس...

میں درخواست دی ہے کہ صنم ماروی اکثر ان سے جھگڑا کرتی ہیں جس کے اہل محلہ بھی گواہ ہیں۔ درخواست میں رفعت جمال نے لکھا ہے کہ پہلے بھی کئی بار صنم ماروی کے ساتھ ان کا جھگڑا ہوا اور اب پھر دوبارہ صنم ماروی نے نشے کی حالت میں ان کے ساتھ جھگڑا کیا جس پر انہوں نے ون فائیو پر کال کی۔کے ایس ایچ او نے معاملہ مزید کارروائی کے لئے وومن پولیس سٹیشن کے حوالے کردیا ہے۔ رفعت جمال نے وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے اپیل کی ہے کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے اور قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے کیونکہ پولیس تعاون نہیں کررہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف گلوکارہ صنم ماروی کیخلاف پڑوسن نے مقدمہ درج کروا دیالاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی کے گھر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دینے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوصنم ماروی نشے کی حالت میں دو بار حملہ آور بھی ہوئی ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف گلوکارہ صنم ماروی کیخلاف پڑوسن نے مقدمہ درج کروا دیالاہور(ویب ڈیسک) گلوکارہ صنم ماروی کے خلاف پڑوسی کے گھر پر قبضہ کرنے کی دھمکیاں دینے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صنم ماروی کے خلاف پڑوسن کے گھر پر قبضے کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوصنم ماروی نشے کی حالت میں دو بار حملہ آور بھی ہوئی ہیں، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسافروں کا سامان چوری کرنے والے دو پی آئی اے ملازمین گرفتارکراچی ایئر پورٹ سے مسافروں کا سامان چوری کرنے والے دو ملزمان پکڑے گئے دونوں ملزمان پی آئی اے کے ملازم ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »