گلوکارعاطف اسلم اور ماہرہ خا ن کا نیا گانا’ اجنبی‘ چند گھنٹوں میں ہی مقبول

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستا ن کے معروف گلوکار عاطف اسلم اور اداکارہ ماہرہ خان کا نیا گانا ’ اجنبی‘ ریلیز ہوتے ہی چندگھنٹوں میں مقبول ہوگیا۔

تفصیلا ت کے مطابق گلوکار عاطف اسلم نے فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کے ریلیز ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں جلو ہ گرہ ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی شکریہ اد ا کیا ۔کرپشن کی شکایات، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے 2 ڈی ایس پیز سمیت 18 اہلکاروں کو معطل کردیا

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گانے کو اب تک 6 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے جبکہ یہ یوٹیوب پر6 ویں نمبر پر ٹرینڈ کررہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اگست میں ایک انٹرویو میں عاطف اسلم نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ وہ رواں سال ماہرہ خان کے ساتھ ایک گانے میں دکھائی دیں گے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم اور ماہرہ خان کا نیا گانا ’اجنبی‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول - ایکسپریس اردوعاطف اسلم اور ماہرہ خان 10 برسوں بعد ایک ساتھ کسی پراجیکٹ میں نظر آئے ہیں Iss borhi aunty ko q Liya hai wese song me... Had hai.. 🤦‍♂️🤦‍♂️🤣🤣 یہ نیوز چینلز ہمیشہ رنڈی بازی کو کیوں پروموٹ کرتے ہیں، دلالی کا کمانے میں نیوز چینلز سب سے آگے ہیں، کلچر کے نام پر،
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کاماہرہ خان کے ساتھ نیا گانا ’ اجنبی‘ ریلیز ہوتے ہی یو ٹیوب پر چھاگیاگلوکار عاطف اسلم نے انسٹاگرام پر اپنے نئے گانے کے ریلیز ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں جلو ہ گرہ ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان کا بھی شکریہ اد ا کیا ۔ Best Atif Aslam Whatsapp status. 😍😍😍
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عاطف اسلم نے اپنا نیا گانا ’اجنبی‘ ریلیز کردیاعاطف اسلم نے گانے کا حصہ بننے پر اداکارہ ماہر خان کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »