گلوکار بلال سعید نے مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ پر معافی مانگ لی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکار بلال سعید نے مسجد میں گانے کی ریکارڈنگ پر معافی مانگ لی -

مسجد وِزیر خان میں گانے کی ویڈیو کی ریکارڈنگ کے معاملے پر گلوکار بلال سعید نے معافی مانگ لی اور ویڈیو میں سے مسجد میں فلمائے گئے مناظر شامل نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے گلوکار کا کہنا تھا کہ ہمیں احساس ہے کہ پچھلے کچھ دنوں میں جو کچھ ہوا ہے اس سے آپ کے جذبات کو گہری چوٹ پہنچی ہے۔ ہم بحیثیت مسلمان ، مہذب انسان اور فنکار کی حیثیت سے ، کبھی بھی اسلام یا کسی دوسرے مذہب ، نسل ، ذات ، رنگ یا مسلک کی توہین اور رسوائی نہیں کریں گے۔

ہمیں احساس ہے کہ پچھلے کچھ دنوں میں جو کچھ ہوا ہے اس سے آپ کے جذبات کو گہری چوٹ پہنچی ہے۔ ہم بحیثیت مسلمان ، مہذب انسان اور فنکار کی حیثیت سے ، کبھی بھی اسلام یا کسی دوسرے مذہب ، نسل ، ذات ، رنگ یا مسلک کی توہین اور رسوائی نہیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد اقصی کے محافظ کے مسجد میں داخلے پر چار ماہ کی پابندی عائداسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے محافظ مھند الانصاری کے مسجد اقصی میں داخل ہونے پر چار ماہ کی پابندی کا پروانہ اسکے ہاتھ میں تھمایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، گلوکار بلال سعید کی وضاحت آ گئیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکار بلال سعید نے مسجد وزیر میں شوٹنگ پر تنقید کے بعد رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلم بندی کے وقت مسجد کی انتظامیہ بھی موجود تھی اور وہ گواہ ہیں کہ وہاں کسی قسم کی کوئی موسیقی نہیں چلائی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہےشرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائےشہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے اداکارہ صباقمر کو جھوٹی قراردیدیااور مطالبہ کیا ہے کہ مسجد اللہ کا گھر ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسجد میں فلم کی عکس بندی، مسجد کا منیجر معطلواقعہ پر وزیر اوقاف کہتے ہیں کہ مسجد میں جس کسی نے بھی فلم کی شوٹنگ کی اجازت دی ہے اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنجے دت سانس لینے میں مشکلات کی شکایت پر ہسپتال میں داخل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پنجاب میں پولیس اور پٹواری کلچر میں کرپشن پر سخت اظہار برہمی - ایکسپریس اردوعمران خان کی وزیراعلی پنجاب کو ترقیاتی و انتظامی معاملات کو فوری حل کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »