گزشتہ حکومت ایسی کئی بارودی سرنگیں بچھا کر گئی کہ آنے والی حکومت چل نہ سکے حسان خاور

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ حکومت ایسی کئی بارودی سرنگیں بچھا کر گئی کہ آنے والی حکومت چل نہ سکے ، حسان خاور

الحمراء میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران حسان خاور نے کہا کہ پنجاب میں جاری مثالی، خاموش اور یکساں ترقی کے ثمرات جب ایک سروے کی شکل میں سامنے آئے اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کارکردگی میں نمبر ون آئے تو بہت سے لوگوں کو یہ بات ناگوار گزری ۔ اس وقت کوئی ایسا شعبہ نہیں ہے جہاں قابلِ قدر ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھا کر گزشتہ حکومتوں کو پیچھے نہیں چھوڑا گیا۔انہوں نے بتایا کہ 400 ارب کی لاگت سے شروع کیا جانے والا ہیلتھ کارڈ آئندہ دو ماہ میں پنجاب کے ہر شہری کے پاس ہو گا، کونسی...

حسان خاور نے بتایا کہ بزدار حکومت نے سمال ڈیمز اور نہروں پر کام کر کے 70 سالہ جمود کو توڑا، کسان کارڈ اور مزدور کارڈ سے کاشتکاروں اور مزدوروں کو معاونت فراہم کی جا رہی ہے، آج سے پہلے کم از کم اجرت کا تصور صرف باتوں اور فائلوں کی حد تک تھا، حکومت غیر استعمال شدہ پراپرٹیز پر کمرشل سرگرمیاں شروع کر کے نجی سرمایہ کاری لا رہی ہے۔ جنوبی پنجاب کے بجٹ کی رِنگ فینسنگ اور جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کے قیام کے باعث وہاں کی عوام کو انکا جائز حق دیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج 360 ارب کے ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ پیکج...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محنت کش نے ایسی مثال قائم کر دی کہ لوگ حیران رہ گئے!محنت کش نے ایسی مثال قائم کر دی کہ لوگ حیران رہ گئے! ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی ثبوت نہیں کہ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو جعلی کہہ سکیں: اٹارنی جنرلنواز شریف کی واپسی کے معاملے پر شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی کارروئی نہیں چاہتے: خالد جاوید خان SHABAZGIL تو گلو بھائی زرا ادھر بتانا Thanks for Speaking truth۔۔۔ ہم شاہد ہیں کہ کبھی شہد شراب بن جاتا ہے اور کبھی شراب شہد بن جاتی ہے بیمار تندرست اور تندرست ہٹہ کٹہ انسان لندن کی سڑکوں پر گومتا ہوا بھی بیمار بن جاتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنادیا، خواجہ اظہارمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کو سندھ حکومت نے ماموں بنا دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پب جی،پنجاب پولیس کاپابندی کیلئے حکومت سے رابطے کا فیصلہترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کاہنہ لاہور میں والدہ اور تین بچوں کے قتل اسی آن لائن گیم پب جی کی وجہ سے ہوا ہے، پڑھیے JK_Filesکی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طلبا کیلئے بڑی خبر۔۔۔حکومت کا امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔!!طلبا کیلئے بڑی خبر۔۔۔حکومت کا امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ۔۔!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی قانون : سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کامیابسندھ حکومت کا وفد رات گئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا HassaanIkhwani جماعتِ اسلامی دوبارہ ایک شاندار طریقے اور دبنگ انداز سے شہر کی سیاست میں انٹری کر رہی ہے، اور الحمدللہ کراچی اپنی اصل کی جانب واپس لوٹ رہا ہے۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ firsthealthiswealth
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »