گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں5کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں5کروڑ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ForeignReserves Increase Dollars Business Trade

ہوا جبکہ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19ارب29کروڑ65لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 23اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر5کروڑ50لاکھ ڈالرز اضافے سے 12ارب12کروڑ ڈالرز کی سطح پر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر7ارب17کروڑ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے ۔.

ہوا جبکہ مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 19ارب29کروڑ65لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 23اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر مرکزی بینک کے ذخائر5کروڑ50لاکھ ڈالرز اضافے سے 12ارب12کروڑ ڈالرز کی سطح پر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر7ارب17کروڑ ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعدادو شمار جاری کردیئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد اور اخراج کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر نے سندھ میں گیس کے ذخائر سے متعلق خبردار کر دیاوفاقی وزیر نے سندھ میں گیس کے ذخائر سے متعلق خبردار کر دیا ARYNewsUrdu Khaberdar ker dia aur ab in ka kaam khatam!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 نئے کیس رپورٹمحکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے شبے میں 838 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس: توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف فلسطینی پناہ گزینوں کے مظاہرےفرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف لبنان کے فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں بڑے پیمانے پر مظاہرے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکام نے مچھلیوں کے شکار کے 40 ممنوعہ جال قبضے میں لے لیےسعودی عرب کی وزارت ماحولیات اور زراعت وآبی وسائل کی مچھلیوں کے ذخائر پرنظر رکھنے والی ٹیم نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران القنفذہ گورنری میں مچھلیوں کے شکار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے وار، تجارتی سرگرمیوں کے نئے اوقات کار سے متعلق نوٹیفکیشن جاریپنجاب حکومت نے تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کا کہنا ہے کہ نوماسک نوسروس کےقانون کوقائم رکھا جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 ملک میں مہنگائی حد سے زیادہ ہو جائے تو سمجھ لینا کہ حکمران چور ہے نیازی صاحب اب آپ سلیکٹیڈ چور ہے ۔ بے روزگاری بھی زیادہ ہے عوام دو وقت کے روٹی کیلئے ترس رہے ہے ۔ Allah rehm kere ham sb par Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »