گریپ فروٹ کے ذریعے باتھ روم کی صفائی کے آسان طریقے نے ٹک ٹاک پر دھوم مچادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لوگ باتھ روم کی صفائی کے لیے کئی طرح کے کلینر اور کیمیکلز وغیرہ استعمال کرتے ہیں لیکن گزشتہ دنوں ٹک ٹاک پر ایک صارف نے گریپ فروٹ کے ذریعے

باتھ روم کی صفائی کا ایسا آسان طریقہ بتایا کہ اس کی دھوم مچ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق اس صارف نے گریپ فروٹ کا ایک ٹکڑا لیا اور اس کے گودے پر تھوڑی سی شوگر ڈال کر باتھ روم کو رگڑنا شروع کر دیا اور وہ دیکھتے ہی دیکھتے چمکنے لگ گیا۔ رپورٹ کے

مطابق اس صارف کی ویڈیو کو اب تک ہزاروں لوگ لائیک کر چکے ہیں اور بیشتر کا کمنٹس میں کہنا ہے کہ یہ طریقہ جاننے کے بعد انہیں احساس ہو رہا ہے کہ وہ آج تک غلط طریقے سے باتھ روم صاف کرتے آئے ہیں۔ آج کے بعد وہ اسی طریقے سے باتھ روم کی صفائی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے کموڈور محمد سلیم کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کے شہداء قوم کے ہیرو ہیں، عثمان بزدارپنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ وطنِ عزیز پر اپنی قیمتی جانیں نچھاور کرنے والے پولیس کے شہداء قوم کے ہیرو ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فریج کے بغیر گوشت کو 2 ماہ تک محفوظ رکھنے کے آسان اور آزمودہ طریقےلاہور (ویب ڈیسک) عید قرباں کی آمد کے ساتھ ہی گھروں میں ذبیحہ کیے جانے والے جانوروں کا گوشت اکٹھا ہوجائے گا اور اس کے خراب ہونے کا اندیشہ بھی ہوگا تاہم اب آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت جبر کے باوجود نہتے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکا ، وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جبر کے باوجود نہتے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں کر سکا، دنیاکےسامنے بھارت سرکار کا اصل چہرہ بےنقاب ہو چکا ہے، مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMShahMehmoodQureshi OneYearSiege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تھر کے بلاک2 میں 330میگاواٹ کے ایک اور پلانٹ پر بھرپور کام جاریاسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ تھر کے بلاک2 میں330میگاواٹ کے ایک اور پلانٹ پر بھرپورکام جاری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »