گرجا گھر پر دہشت گردوں کا دھاوا، 5 ہلاک، سیکڑوں یرغمال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرجا گھر پر دہشت گردوں کا دھاوا، 5 ہلاک، سیکڑوں یرغمال ARYNewsUrdu

جوہانس برگ: جنوبی افریقا کے دارالحکومت میں واقع چرچ پر مسلح حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق مسلح افراد نے گرجا گھر میں موجود سیکڑوں لوگوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔کے مطابق جنوبی افریقا کے دارالحکومت جوہانس برگ میں چرچ پر ہونے والے حملے اور قتل عام میں اب تک پانچ افراد ہلاک ہوئے جبکہ پولیس نے مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ پولیس نے قتل کے الزام میں اب تک ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں بھی لے لیا...

واقعے کے کچھ دیر بعد پولیس اور نیشنل ڈیفنس فورس کے دستے جائے وقوعہ پر پہنچے، جس کے بعد زخمیوں اور ہلاک ہونے والوں کو ایمبولینسس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق چرچ کے قائدین کے درمیان معمولی تنازع شروع ہوا تھا جو اب خونریزی میں تبدیل ہوگیا ہے، مقامی وقت کے مطابق حملہ آور دوپہر تین بجے چرچ میں داخل ہوئے اور انہوں نے 200 سے زائد لوگوں کو یرغمال بنایا جن میں سے پانچ کو ہلاک کردیا گیا...

حکام کے مطابق حملہ آوروں نے چار افراد کو گولیاں مار کر گاڑی میں بند کیا اور پھر اُسے آگ بھی لگا دی۔ چاروں لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اداکار حمزہ فردوس کے گھر ننھی پری کی آمداداکار حمزہ فردوس کے گھر ننھی پری کی آمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے: وزیراعظم عمران خانوزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے: وزیراعظم عمران خان Read News ImranKhanPTI PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، وزیراعظمنیا پاکستان ہاؤسنگ پروجیکٹ، پہلے مرحلے میں ایک لاکھ گھر بنیں گے، وزیراعظم ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھر میں سوئے ہوئے بچوں کے ساتھ انہونی ہوگئیامریکہ : گھر میں سوئے ہوئے بچوں کے ساتھ انہونی ہوگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »