گجرات میں پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنیں’غیرت کے نام‘ پر قتل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

گجرات پولیس کے ترجمان نعمان حسن نے بتایا کہ مقتولین کے اہلخانہ نے انہیں چند دن کے لیے گجرات آنے پر زبردستی راضی کیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ قتل غیرت کے نام پر ہوا لیکن اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں بہنوں پر ان کے پاکستانی شوہروں جو ان کے رشتے میں کزن بھی تھے، دباؤ تھا کہ اسپین میں ان کی آمد کے لیے سفارتی امور جلد از جلد مکمل کیے جائیں۔ پولیس نے بتایا کہ مقتولین کے اہلخانہ کے 7 افراد قتل میں مطلوب ہیں، مذکورہ واقعہ پر مؤقف لینے کے لیے پاکستان میں ہسپانوی سفارتخانے سے ہفتے کو رابطہ نہیں ہوسکا۔

ہیومن رائٹس آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ برس غیرت کے نام پر 450 افراد کا قتل ہوا، مقتولین میں مرد بھی شامل ہیں لیکن خواتین کی تعداد سب سے زیادہ تھی۔ رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ متعدد قتل کے بارے میں پولیس بھی لاعلم ہوتی ہے۔وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے گجرات کے تھانہ گلیانہ کی حدود میں دو بہنوں کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔

انہوں نے کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے، ملزمان کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ غلیظ گناہ سے پاکستانی عورت کی کب جان چھوٹے گی۔۔ دین میں غیرت کے نام پے قتل کرنے کا کہیں کوئی زکر نہیں ہے۔۔

Brutal..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا بیرونی خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اظہاررواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی اور سعودی اسٹریٹیجک جوائنٹ پلاننگ کمیٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی PTI supporters and their leaders will declare Saudi Arabia as a traitor and ghuddar state 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد انکی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اگر ان بیشرم لوگوں کے بارے میں ایک اور ٹویٹ کیا آپ نے تو ہمُ آپ کو ٹویٹر پر انفالو کر دینگے ریپورٹنگ کا لیول ہوتا ہے کوئ عامر لیاقت ایک جھوٹا ، منافق اور دوغلا شخص ہے ، سارا مُلک اس کے پاکستان چھوڑنے کا انتظار کر رہا ہے ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

19 سالہ سعودی لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک لڑکی کے طور پر 19 برس تک زندگی گزارنے والی رائد جنسی تبدیلی کے بعد لڑکا بن گئی۔رائد جب پیدا ہوئیں تو ایک لڑکی تھیں تاہم 14 اس ماڈرن زمانے میں یہ کوئی خرانگی والی بات نہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحافی عزیز میمن کے قتل کا مرکزی ملزم مشتاق سہتو گرفتارپچھلے ڈھائی سال سے ملزم مشتاق سہتو مفرور تھا جسے صحرا سے گرفتار کیا گیا، وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن ماسٹر مائینڈ کون ہے وہ گرفتار کریں، آجکل وزیر خارجہ ہیں۔۔ چولیں نہ ماریں۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج نے الجزیرہ کی صحافی کے قتل میں استعمال ہونے والی ممکنہ رائفل شناخت کرلیمگر اسرائیلی فوج کا یہ بھی کہنا ہے کہ ابھی یقین سے اس وقت تک کچھ نہیں کہا جاسکتا جب تک لگنے والی گولی تجزیے کے لیے حوالے نہیں کی جاتی۔ مزید پڑھیں :GeoNews Teach thm a lesson
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گجرات میں رشتے کا تنازع، اسپین پلٹ دو بہنیں چچا کے ہاتھوں قتلشکر ہے سیاسی کیمپ صحافت کے علاوہ عوامی خبر بھی پڑھنے کو ملی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »