گاڑی کیساتھ کتے کو باندھ کر گھسیٹنے والا ڈرائیور گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گاڑی کیساتھ کتے کو باندھ کر گھسیٹنے والا ڈرائیور گرفتار SamaaTV

ڈرائیور کے خلاف کارروائی فیروزآباد پولیس کی جانب سے کی گئی، جب کہ گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ ڈرائیور کی جانب سے اس غیر اخلاقی حرکت کی وجہ سامنے نہ آسکی۔

ڈرائیور نے کتے کو ایک ٹانگ سے گاڑی کے ساتھ رسی سے باندھا ہوا تھا اور اس تیزی سے گاڑی چلا رہا تھا کہ کتا جانبر نہ ہوسکا اور اسی حالت میں مر گیا۔ ڈرائیور کو اس پر بھی بے جان جانور کا خیال نہ آیا اور وہ گاڑی چلاتا رہا۔ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد فیروز آباد پولیس نے گاڑی کو تلاش کیا اور گاڑی ملنے پر اسے سیز بھی کردیا۔ واقعہ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی سخت تنقید کی گئی اور مذکورہ شخص کو فوری گرفتار کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔

Good to know that the sick man who tied a a poor dog to his car & dragged the animal till it died has been arrested. A horrible video of the act is in circulation which I can’t share. The Karachi East police thankfully took swift action following complaints by horrified citizens

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye kaise log hein yaar. In pe pathar barasne chahye.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا کورونا کیساتھ جینے مرنے کا اعلان عوام دشمن ہے، نیر بخاریسابق سینیٹر نیر بخاری نے حکومت سے سرکاری ملازمین اور کاروباری شعبہ سے وابستہ افراد کا کورونا ٹیسٹ لازمی کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑے شہروں میں کورونا وبا کا تناسب خطرناک حد سے زائد ہے، لاہور کےچھ لاکھ سے زائد شہری کورونا کے خطرے میں ہیں، وفاقی صوبائی دفاتر کھلنے سے لاکھوں افراد بغیر کورونا ٹیسٹ دفاتر آئیں گے جینا مرنا ھے تو ماسک کٹس اور اب کرونا شؤز آرھے ھیں, جھؤٹ کبھی خان صاحب نے بولاھے کیا وہ کیسے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرا کی بھارتی لیجنڈز کیساتھ یادگار تصویرپاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا نے بھارتی لیجنڈز کے ساتھ اپنی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور پولیس نے رانا ثناء کی گاڑی تلاشی کیلئے روک لیلاہور پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو ریگل چوک پر تلاشی کے لیے روک لیا، لیگی رہنما نے میڈیا کے آنے تک گاڑی کی تلاشی دینے سے انکار کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس نے رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو روک کر تلاشی لینے کا کہا تو پھر کیا ہوا؟بڑی خبر آ گئیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو ریگل چوک پر تلاشی کے لیے روک لیا، لیگی رہنما نے میڈیا کے آنے تک گاڑی کی تلاشی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بے گھر افراد کو زہریلا کھانا کھلانے والا ملزم گرفتاربے گھر افراد کو زہریلا کھانا کھلانے والا ملزم گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیویارک: رشتے دار خاتون کی لاش کھانے والا سفاک درندہ رنگے ہاتھوں گرفتارنیویارک: رشتے دار خاتون کی لاش کھانے والا سفاک درندہ رنگے ہاتھوں گرفتار ARYNewsUrdu NIAZI saab ap nawaz zardarii ko bura bolte rehte ho ap ka haal un se bhi bura hai ya hakumaat me wo kaam ho rahy hain kabi nhi huay hum es qadar ikhlaki pasti ka shikar ho chuky hain k humay khud khushi ker laini chaye ibadaat kerna bhi haram ho chukiiii....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »