گاؤں کی آ بادی بہت پیچھے رہ گئی تھی اور سامنے ویرانہ تھا ،دریا کے جوار میں صرف جو شوآگ کی جھاڑیاں تھیں۔ ہم انہی کے اندر راستہ بناتے چل رہے تھےJul 02, 2022 | 14:37:PMیہ ایک روشن دن تھا۔ ایک بچے کے دل کی طرح کِھلا کِھلا او ر کُھلا کُھلادن۔ اسے محض دھوپ تاپ کر گزارنا گناہ تھا۔ شمشال آئے تھے تو اسے دیکھنا لازم تھا۔ اس کی مٹی، اس کے لوگوں، اس کے راستوں،پیڑ، پودوں اور اس کی ہواؤں سے ملنا ضروری تھا۔ فہد اور اس کا ہم عمر کزن داد ہمارے رہنماتھے۔ پہلے دریا پار پہاڑی ڈھلوان پر واقع خضر آباد جا نے کا...
گاؤں کی آ بادی بہت پیچھے رہ گئی تھی اور سامنے ویرانہ تھا جس میں کسی آ بادی کے آثار نہیں تھے۔ ہرے درختوں کے جھنڈ دریا سے دور گاؤں کی حدود میں تھے اور دریا کے جوار میں صرف جو شوآگ کی جھاڑیاں تھیں۔ ہم انہی کے اندر راستہ بناتے چل رہے تھے۔ جگہ جگہ صاف پانی کی نالےاں راستہ کا ٹتی تھیں۔ یاروں نے ایک دو جگہ پانی پینا چاہا تو فہد نے منع کردیا کہ یہ پانی پینے کے لائق نہیں۔کچھ اور دور آکرانہی کا نٹوں بھری جھا ڑیوں کے بیچ ایک چھو ٹا سا تالاب نظر آیا۔ وہاں پہنچ کر فہد نے بتا یا کہ اس کا پانی صاف اور میٹھا...
میں پل پر کھڑا ہو کر پا نی کی شوریدگی کو دیکھتا تھا۔ اس کی رفتار تیز تھی۔ موجیں ایک دوسرے سے الجھ کر جھاگ اڑاتی اور شور مچاتی تھیں۔ سر اٹھا کر اوپر دیکھا توچاروں طرف خشک پہا ڑ تھے ۔ان سے اوپر آسمان تھا، کھلا آسمان، دھوپ سے آہستہ آہستہ زرد پڑتا نیلا آسمان۔ ہوا تازہ اور خوش گوار تھی۔ یہ دن دل پر ایک ناما نوس خوشی کا رنگ چڑھا تا تھا۔ آزادی اور بے فکری کی خوشی کا رنگ۔ دل کی تنگی کو وسعت بخشتا ہوا ایک اجلا دن۔ پل کے پار کو ئی راستہ نہیں تھا بس اوپر جاتی ایک پگ ڈنڈی تھی، وہ بھی دھندلی سی،جو غور سے...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست -عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan پیٹیآئی قیادت سے ہم اپیل کرتے ہیں ہمارے شہر میں بھی عمران خان کا لائیو جلسہ دکھانے کی سہولت دی جائے میرا کانٹیکٹ نمبر 03103544873 We appeal to the PTI leadership to facilitate Imran Khan's live rally in our city as well. My contact number is 03103544873.. Murshid overseas teady ha .fakir na karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بینرز آویزاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی ریلی کے راستے میں عمران خان کے خلاف بیانات پر مبنی بینرز آویزاں کردئیے گئے۔ بینظیر کی تصویروں سے لے کر عمران خان کے خلاف بینرز تک شریف خاندان نے ہمیشہ ثابت کیا کہ وہ ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں حقیقت کو جھٹلایا نہیں جا سکتا کیا عوام کو انکا اصل اور گھناؤنا چہرہ دکھانا جرم ہے آسمان پہ تھوکا منہ پہ ہی گرتا ہے انشااللہ تمُ سب نا مراد ہی رہو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
شعیب اختر سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں مزید پڑھیں: ShoaibAkhtar Hajj2022 SaudiArabia GeoNews یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ فقط نصیب کی بات ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
کے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلانکے الیکٹرک کا رات کے اوقات میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا اعلان arynewsurdu Ye kb hua🤔🤔🤔🤔🤔 BBhuttoZardari yarr app kuch kr saktay hai KElectricPk ki is kamenay pun ka , ya app ko bhi in k sath duayoon mai yaad rakhay Hamary area ma Ary news band ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
تفتیشی افسر کی تبدیلی: دعا زہرا کے والد کی درخواست مستردکراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ نے دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا تفتیش کے اس موڑ پر تفتیشی افسر کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ایک اس لن لینیطکے بچے نے ملک کا تماشہ بنایا یوا ہے او بھائی یہ کیس کیوں کلوز نہیں کیا جا رہا بدنامی کا باعث بنے ہوئے ہیں ان کے والدین Dua koti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
گھریلو ملازم کے نقل کفالہ کے لیے سعودی حکام کی وضاحتسعودی حکام نے وضاحت پیش کی ہے کہ آجر کی منظوری کے بغیر کن صورتوں میں گھریلو ملازم کا نقل کفالہ ممکن ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »