گانا چوری کا معاملہ ‘ ابرارالحق نے بھارتی میوزک کمپنی کو قانونی نوٹس بھیج دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (آئی این پی) معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے اپنا مشہور گانا نچ پنجابن نچ بغیر اجازت بھارتی فلم میں شامل کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی کو قانونی نوٹس

بھجوادیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹوئٹر پر گلوکار نے اپنی ایک ٹوئٹ میں کہا کہا برطانیہ میں میرے وکیل نے میرے گانے نچ پنجابن کے غلط استعمال پر مووی باکس کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے چند روز میں اس حوالے سے مزید پیش رفت سامنے آئے گی۔

My lawyers in United Kingdom have issued a Legal Notice to Movie Box with respect to the misappropriation of my song “Nach Punjaban”. More Updates will follow in the coming few days.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابرارالحق نے گانا بھارتی فلم میں شامل کرنے پر قانونی کارروائی شروع کردیابرار الحق نے گانا بھارتی فلم میں شامل کرنے پر قانونی کارروائی شروع کردی arynewsurdu PakistanKiAwazARY PTI_ARY_Nexus
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گانا چوری کا معاملہ ابرارالحق نےبڑا قدم اٹھا لیاپاکستان کے معروف گلوکار و موسیقار ابرارالحق نے اپنا مشہور گانا نچ پنجابن نچ بغیر اجازت بھارتی فلم میں شامل کرنے پر بھارتی میوزک کمپنی کو قانونی نوٹس بھجوادیا۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔ ابرار بھائی چھوڑنا مت گھڈ کے پھٹ جائو 🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نصیبو لال کی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کردیانصیبو لال کی گانا گانے کی ویڈیو نے مداحوں پر سحر طاری کردیا arynewsurdu Too good to be true. Unfortunate that she hasn't been given chance to sing song like that ان محترمہ کا گانا سننے کے بعد ویسے بھی طاری لگانا ضروری ہو جاتا ہے 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی بھارتی کوشش کو مسترد کردیا - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں کسی بھی G20 اجلاس یا تقریب کا انعقاد ایک خیانت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور معروف بھارتی اداکار نے مبینہ طور پر خودکشی کرلیبھونیشور(ویب ڈیسک) اوڈیا اور بنگالی زبان کے معروف اداکار ریموہن پریڈا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 58 سالہ اوڈیا اداکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور معروف بھارتی اداکار نے خودکشی کرلی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »