گائے کے دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے ترک کسان کا انوکھا تجربہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسان نے اپنی گائے کے دودھ کی پیداوار بڑھانے کیلئے منفرد تجربہ کیا اور اسے ورچوئل رئیلٹی گوگلز پہنا دیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ترکی میں ایک کسان نے اپنی گائے کے دودھ کی پیداوار بڑھانے منفرد تجربہ کیا ہے، انہوں نے گائے کو ورچوئل رئیلٹی گوگلز پہنائے تاکہ مویشی یہ سمجھیں کہ وہ موسم گرما میں کسی سرسبز و شاداب چراگاہ میں جگالی میں مصروف ہیں۔

عزت کوکیک نامی اس کسان کا خاندان ترکی کے علاقے اکسارے میں واقع اپنے فارم پر تین نسلوں سے مویشیوں کی پرورش کررہا ہے ہے۔ ان کا یہ کاروبار اس طویل عرصے کے دوران اسی لیے بڑھ رہا ہے کہ وہ ہمیشہ وقت اور حالات سے مطابقت برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اب عزت کوکیک کی باری ہے کہ وہ خاندان کے اس کاروبار کو اگلی نسل کو منتقل کرنے سے قبل بہتر اور منفعت بخش بنائے، لہٰذا انہوں نے یہ غیر روایتی حل ڈھونڈا ہے تاکہ دودھ کی پیداوار میں اضافہ ہوسکے۔

اس سے قبل انہوں نے اپنے مویشیوں کے آرام کے لیے ایک موسیقی کا تجربہ کیا تھا اور اب دودھ کی پیداوار میں اضافہ کے لیے مذکورہ بالا منفرد وی آر گوگلز پر کام شروع کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف پنجاب کی ایڈوائزری کونسل کے اجلاس کی اندرونی کہانیپی ٹی آئی ایڈوائزر ی کونسل نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات لڑنے کے لیے منصوبہ بندی مکمل کر لی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'زندگی کا نغمہ' جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا -“زندگی کا نغمہ” جو اردو کے شیدائی رالف رسل کے قلم کی نوک سے نکلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان کی بیٹی کی بوائے فرینڈ کے ساتھ سیلفیز وائرلاداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور اُن کے بوائے فرینڈ نوپور کی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: شادی کے روز دُلہن کی اپنے دُلہا کے ساتھ گھوڑے پر انٹریان دنوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو خاصی وائرل ہے جس میں دُلہا دُلہن اپنے اپنے گھوڑوں پر بیٹھے ہیں Haha! 😂 LOL!😅 بائیس لوگ شہید ھوئے تو عاشقوں کی سنی گئ۔ ورنہ نہ جانے کب سے ھوٹلز والے عاشقوں کو کیش کرتے رھے۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانیوزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سیاحت بڑھ گئی ہے، انفرا اسٹرکچر کئی دہائیاں پیچھے ہے، نئے ہوٹلز کی تعمیر کے ساتھ پرانے اسٹرکچر کو بہتر کرنا لازمی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں سیسی کے حریفوں کی جاسوسی کرنے پر مصری گرفتار - ایکسپریس اردومصری حکام کی یدایات پر ملزم نے سیسی کے سیاسی حریفوں کو ٹریک کیا اور معلومات حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »