کے پی میں کورونا فنڈز میں ایک ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں اور فراڈ ادائیگی کا انکشاف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈیٹر جنرل پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے لیے محکمہ صحت خیبر پختونخوا کےکورونا فنڈز کے خصوصی آڈٹ کی رپورٹ میں بے ضابطگیوں کاپردہ فاش کیا ہے

خیبر پختونخوا میں گزشتہ مالی سال کے لیے محکمہ صحت کےکورونا فنڈز کے خصوصی آڈٹ کے دوران ایک ارب 38 کروڑ روپےکی سنگین بے ضابطگیاں اور 29 کروڑ روپےکی فراڈ ادائیگی پائی گئی ہیں۔

آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں محکمہ صحت کی غفلت، کمزوریوں، مالیاتی کنٹرول کی کمی کو بھی بے نقاب کیا گیا ہے۔ آڈٹ رپورٹ میں قومی خزانےکو پہنچنے والے نقصانات، فراڈ ادائیگیوں، فنڈز کا غلط استعمال، بے ضابطگیوں اور مشکوک ادائیگیوں سمیت بدانتظامی کی بھی نشاندہی ہوئی ہے۔ رپورٹ میں کم ترین نرخوں کو نظر انداز کرتے ہوئے زیادہ قیمتوں پر مختلف اشیاء کی خریداری کا بھی پردہ فاش کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI IMMahmoodKhan MuradSaeedPTI

ان ڈکیتوں نے کچھ بھی نا چھوڑا کرونا کے پیسے بھی کھا گئے اور اب بچوں کا دودھ مہنگا کرکے اپنا پیٹ بھررہے ہیں

ابھی ابھی ڈڈو چارجر بکواسیات کر کے گئی ہے اور نے فورا Tweet کر دی۔۔ لگتا ہے ابھی بھی سمجھ نہیں آئی جھوٹی خبروں کو شائع کرنے کا انجام کیا ہوتا ہے۔

SyedSarfrazBuk3 TariqAhmedMah1

ImranKhanPTI fawadchaudhry ShkhRasheed HaleemAdil doob maro

صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی۔۔۔ کہاں چلی؟ بہت جلد اپنے گھر کو چلی۔۔۔

چالیس سال لوٹنے والے آپ کو یاد نہیں چار سال لوٹنے والوں پہ دکھ ہو رہا ہے۔ ویسے آپ درگزر بھی کر سکتے ہیں تبدیلی سرکار ہے🥺

MuftiMufta ریاست مدینہ والوں نے کرونا کی اماد پر بھی ہاتھ صاف کیا ImranKhanPTI

سارا پاکستان فراڈیوں اور قادیانیوں کے حوالے کیا ہے۔اللہ تعالیٰ جلد از جلد چھٹکارا عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

NAB

لعنتتتتت

کے پی میں کورونا فنڈز میں ایک ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں اور فراڈ ادائیگی کا انکشاف چور نیازی، چور خٹک سارا ٹبر چور

KP k sara tabar corrupt h.

کبھی کہتے ہو کہ مانگی ہوئی اور بھیک میں ملی ہوئی ویکسین لگائی گئی اب کہتے ہو کہ خریداری میں فراڈ ہوا ، کسی ایک طرف تو کھڑے ہو جاؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 25 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ لگے رہو شاباش آئی ایم ایف گرین کارڈکب دے گاپاکستانیوں کو۔😂😂 Lanat ho awam dushman iqdamat pe.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی شرط پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریvery good carry on.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار ساحرعلی بگا کی اذان کے احترام میں کنسرٹ روکنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ساحر علی بگا کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے MashaAllah sahiralibagga ہر مسلمان پر آذان کا احترام لازم ھے اور ساحر علی بگا بہرحال مسلمان ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ رینجرزکے انسداددہشت گردی کے خصوصی اختیارات میں مزید90 دن کی توسیعسندھ حکومت نے سندھ رینجرزکے انسداددہشت گردی کے خصوصی اختیارات میں مزیدنوے دن کی توسیع کردی ہے۔توسیع کی منظوری آج کراچی میں سندھ کے وزیراعلیٰ سیدمرادعلی شاہ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »