کے پی میں طالبات کے عبایا کا معاملہ، مفتی تقی عثمانی کا وزیراعظم سے نوٹس کا مطالبہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی اکستان آن لائن)مفتی تقی عثمانی نے خیبر پختونخوا میں عبایا کو لازمی قرار

دیئے جانے کا حکم نامہ منسوخ کرنے پر وزیراعظم عمران خان سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔مفتی تقی عثمانی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ ’ہری پور اور پشاور میں طالبات کو عبایا پہننے کی تاکید قرآن کریم کے عین مطابق تھی اور مبارکباد کی مستحق، لیکن افسوس کہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے فوراً اس نوٹی فکیشن کو منسوخ کردیا‘۔انہوں نے کہا کہ ’اس وقت خاتون اوّل بھی پردہ نشین ہیں اور ان کے شوہر ریاست مدینہ کے داعی کیا وہ اس حرکت کا نوٹس نہیں لیں گے؟تفتیشی اور ڈائریکٹر نیب عدالت کومطمئن نہیں کر سکتے اب ڈی جی...

واضح رہے کہ دو روز قبل ڈسٹرکٹ ایجوکیش آفیسر فی میل پشاور نے ایک سرکلر جاری کیا تھا جس میں ضلع ہری پور میں سکول کی طالبات کےلئے عبایا یا چادر لینے کو لازمی قرار دیا گیا تھا۔بعدازاں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری ایجوکیشن کو نوٹی فکیشن منسوخ کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد اسے منسوخ کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو مسلمان ہیں وہ تو پردہ کو پسند کرتے ہیں لیکن جن کے خون میں کچھ ملاوٹ ہے وہ یہ ہرگز نہیں چاہتے کہ مسلمانوں کی بیٹیاں پردے میں ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلانامریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان US RespiratoryDiseases Increased ECigarettes Banned Announced
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلانامریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر کسی بھی قسم کا دھواں انسان کی صحت کے لیے مضر ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن پہننا لازمی قرارپشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن پہننا لازمی قرار PTIKPOfficial KPGovernment PTIKPOfficial KPGovernment good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور اور ہری پور کے سرکاری اسکولوں میں عبایا لازمی قرارپشاور:محکمہ تعلیم ہری پور اور پشاور نے تمام سرکاری سکولوں کی طالبات کیلئے عبایا اوڑھ کر آنا لازمی قرار دے دیا،عمل درآمد کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا۔ خیبرپختونخوا کے 2اضلاع میں سرکاری سکولوں کی طالبات کیلئےعبایا اوڑھ کر آنا لازمی قرار دے دیا۔ نوٹیفکیشن کے جاری ہوتے ہی والدین کی بڑی تعداد نے نوٹیفکیشن کو […] Good haya gai iman gaya Great law enforcement
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے افغانستان میں حملے، امریکا کا اظہار مذمت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »