کے الیکٹرک: 9سو میگاواٹ بن قاسم پاورپلانٹ کے منصوبے پر دسمبر میں کام شروع ہوگا

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک نے بڑی خوشخبری سنادی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates

کے الیکٹرک کے چھ سو پچاس ملین ڈالر لاگت کے نوسو میگاواٹ کے بن قاسم پاور اسٹیشن کے منصوبے پر کام دسمبر سے شروع ہورہا ہے۔ اس پراجیکٹ کو کے الیکڑک حکام کی جانب سے منظوری دے دی گئی ہے اور یہ اب کے الیکٹر ک کے پاور سیکٹر میں آئندہ سالوں میں تین ارب ڈالر کی سرماریہ کاری کی پلاننگ کا حصہ ہے۔

اس پراجیکٹ کی دو ہزار سولہ میں پلاننگ کی گئی تھی اور فیسبلٹی کی دوہزار سترہ میں منظوری کے بعد اسکا عام اعلان کیا گیا تھا۔اگرچہ کہ بجلی کی قیمتوں میں نرخ میں تبدیلی میں تاخیر سے یہ منصوبہ متاثر ہوا ہے لیکن کے الیکٹرک انتظامیہ اس کو تیزی سے مکمل کرنے کیلئے پر عزم ہے۔کے الیکٹر ک کے سی ای او مونس علوی نے اس پراجیکٹ کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ یہ نجی توانائی کے شعبے میں ایک بڑی سرماریہ کاری ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل کیلئے مدت پر بھی دوبارہ مذاکرات کیے گئے تھے اور اب یہ چوبیس ماہ کے بجائے انیس ماہ ہوگئی ہے اور سسٹم میں چار سو پچاس میگاواٹ آجانے کے بعد شہری اس سے استفادہ حاصل کرسکیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد طلب و رسد کے فرق میں کمی کے علاوہ انتظامیہ پرانے بجلی کے پلانٹس کو مرحلہ وار ہٹائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بچت کے آزمودہ طریقے - Opinions - Dawn NewsImranKhanPTI BBCUrdu AonAbbasPTI SdqJaan NabTheDentist DrMuradPTI شدید گرانی سےمتاثر ریڈی میڈ طبقہ یعنی جو معقول آمدنی کےباعث مارکیٹ پر انحصارکیۓہوۓتھے وہ اب🏠میں معیاری کھانا تیارکرنےلگےہیں۔ صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے کبھی تیسرے درجےکے جنکی ماہانہ امدن 12,14تا 20 ہزار ہےجو اپنی سفید پوشی پر اتراتے ہیں،نیازی نےجو انکی درگت بنادی ہےبتاتےہیں؟ mojooda hukoomat ka tajarba jari raha to wo din door nhin jab sarkon par bheek mangnj pary gi .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹلی کے ساحل پر خطرناک پانی کے بگولےاٹلی کے شہر Genoa کے ساحل پر بھی ایک ایسا ہی خطرناک طوفانی بگولا پانی اور ہوا کے ساتھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جب چلی کے شہر کی خاتون میئر صحافیوں کے سوالات سے بھاگ نکلیں - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قانون نافذ کرنیوالے ادارے کی وین پر فائرنگ ،حساس ادارے کے 2، پولیس کے 6اہلکار شہیدراجن پور (ڈیلی پاکستان آن لائن)راجن پور میں پولیس وین پر فائرنگ سے حساس ادارے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے کہا ’ٹرمپ کے احکام نہ مانو‘اقوام متحدہ میں امریکہ کی سابق سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس کے دو اہم مشیروں نے ان سے کہا تھا کہ وہ صدر ٹرمپ کے احکامات نہ مانیں اور ٹرمپ کے بعض مطالبات کے خلاف مزاحمت کریں۔ امریکہ میں بھی تبدیلی آ گئی ھے 🤣🤣 She listened Modi Amazing it's all just amazing can you believe this it's all just against Trump the president of great United States of America.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فوج کی حمایت ختم ہونے کے بعد بولیویا کے صدر مستعفی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »