سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن محمد صفدر نے اپنے زیر مطالعہ کتاب کے بارے میں بتادیا۔
پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن محمد صفدر نے کہا کہ پاناما مقدمے کی کہانی پر لکھی گئی کتاب پڑھ رہا ہوں، جلد اس پر ریویو لکھوں گا۔کیپٹن محمد صفدر نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں عوام کے ووٹ کی طاقت سے حکومتیں بنیں۔ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’ووٹ کو عزت دو‘ کا مزاحمت پر مبنی یہ نظریہ ہی ہے جو پاکستان کو آگے لے کر جائے گا۔
کاماسترا اور نہ لیگ
گراج والی کتاب کا ریو لکھے گا
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایون فیلڈریفرنس: مریم، کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر فیصلہ کرنیکی درخواست سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں پاکستانی ٹیم پہنچے گی؟ محمد حفیظ کی بڑی پیش گوئیپاکستانی ٹیم ون ڈے ورلڈکپ فائنل کھیلے گی، محمد حفیظ کی پیش گوئی ARYNewsUrdu انشاء اللہ bilalakbar73 SMQureshiPTI ShkhRasheed opf_pk KSAembassyPK SHABAZGIL fawadchaudhry Asad_Umar NcocofficialPk UrduNewsJed geonews_urdu gnnhdofficial GovtofPakistan ImranRiazKhan 😑 یہ ون ڈے ورلڈ کپ کب ہونا ہے اور کیا محمد حفیظ وہ بھی کھیلنا چاہتا ہے اس سال تو T20 ورلڈ کپ ہو رہا ہے 😄🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
قومی ٹیم 2023ء کا ون ڈے ورلڈکپ کا فائنل ضرور کھیلے گی: محمد حفیظvideo game py O aim Gee ان شاء اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
نازیبا وڈیو معاملہ؛ محمد زبیر کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر - ایکسپریس اردومحمد زبیر کےخلاف مقدمہ دائر کرکے تحقیقات کی جائے کہ وڈیو کے ذریعے کہیں خاتون کو بلیک میل تو نہیں کیاجارہا، درخواست Lo g nani maa ny apni party k bando ki b video leak karna shuru kar di kuch shrm hoti ha kuch haya hoti ha 🤣 Bayan Ka Kiya Karna hai picture clear hai 🤣😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
رانا ثناء اللہ محمد زبیر کی ویڈیو پر بول پڑےRana sana ullah media talk , muhammad zubair, video , neo newsnetwork Lollllllllllllllllllll apni nani sy pucho kun aisa kiya? کیا کہا اُس نے؟؟؟ او رانے اپنی خیر منا۔ تیری ویڈیو وی آن والی اے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
سابق کپتان محمد حفیظ فوڈ پوائزننگ کا شکار - ایکسپریس اردوسابق کپتان فوڈ پوائزننگ کے باعث نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ادھورا چھوڑ کر لاہور واپس آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »