کیٹی بندر کے قریب کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں، پاک بحریہ نے 12 افراد کو بچا لیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کیٹی بندر کے قریب ڈوبنے والی کشتیوں کے لئے میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کا آپریشن جاری ہے، 12 افراد کو بچا لیا گیا، 2 لاشیں بھی نکال لی گئیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیوی کی تیز رفتار کشتیاں ا

ور ہیلی کاپٹرز سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیلئے اطلاع ملتے ہی روانہ کئے گئے۔ حادثے کا شکار ہونیوالی کشتیوں میں کل 24 افراد سوار تھے۔ ریسکیو

آپریشن کے ذریعے 12 افراد کو بحفاظت سمندر سے نکالا جا چکا ہے تاہم 10 افراد تا حال لاپتہ ہیں جبکہ 2 افراد کی لاشیں سمندر سے برآمد ہوئی ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفانی ہوائیں : کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی، 12 ماہی گیر لاپتہٹھٹھہ : کیٹی بندرکے قریب کشتی الٹ گئی، کشتی میں 16ماہی گیرسوارتھے، جس میں سے 4 کو بچالیا گیا جبکہ 12 لاپتہ ہے ، جن کی تلاش جاری ہے۔ یہ بندر کہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیٹی بندر: 3 کشتیاں الٹنے سے ڈوبنے والے 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیںسندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں 3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ Sad 😞
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیٹی بندر کے قریب کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں پاک بحریہ نے 12 افراد کو بچا لیاکیٹی بندر کے قریب کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں، پاک بحریہ نے 12 افراد کو بچا لیا PakNavy Rescued Eight Fishermen Two Boats Sink Sea dgprPaknavy PakistanNavy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیٹی بندر کے قریب تیز ہواؤں سے تین کشتیاں الٹ گئیں، ایک ماہی گیر ہلاک، 11 لاپتہتین کشتیوں میں مجموعی طور پر 46 افراد سوار تھے، ایک کشتی میں 22 ، دوسری میں 16 جبکہ تیسری کشتی میں کل 8 ماہی گیر موجود تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »