کیٹی بندر کے قریب کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں پاک بحریہ نے 12 افراد کو بچا لیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیٹی بندر کے قریب کشتیاں سمندر میں ڈوب گئیں، پاک بحریہ نے 12 افراد کو بچا لیا PakNavy Rescued Eight Fishermen Two Boats Sink Sea dgprPaknavy PakistanNavy

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیوی کی تیز رفتار کشتیاں اور ہیلی کاپٹرز سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کیلئے اطلاع ملتے ہی روانہ کئے گئے۔ حادثے کا شکار ہونیوالی کشتیوں میں کل 24 افراد سوار تھے۔ ریسکیو آپریشن کے ذریعے

12 افراد کو بحفاظت سمندر سے نکالا جا چکا ہے۔ تاہم 10 افراد تا حال لاپتہ ہیں جبکہ 2 افراد کی لاشیں سمندر سے برآمد ہوئی ہیں۔ترجمان نے مزید بتایا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طوفانی ہوائیں : کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹ گئی، 12 ماہی گیر لاپتہٹھٹھہ : کیٹی بندرکے قریب کشتی الٹ گئی، کشتی میں 16ماہی گیرسوارتھے، جس میں سے 4 کو بچالیا گیا جبکہ 12 لاپتہ ہے ، جن کی تلاش جاری ہے۔ یہ بندر کہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیٹی بندر: 3 کشتیاں الٹنے سے ڈوبنے والے 3 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئیںسندھ کے ضلع ٹھٹھہ میں کیٹی بندر کے قریب گہرے سمندر میں 3 کشتیاں الٹنے کے واقعے میں لاپتہ ہونے والے مزید 2 ماہی گیروں کی لاشیں مل گئی ہیں۔ Sad 😞
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیٹی بندر کے قریب تیز ہواؤں سے تین کشتیاں الٹ گئیں، ایک ماہی گیر ہلاک، 11 لاپتہتین کشتیوں میں مجموعی طور پر 46 افراد سوار تھے، ایک کشتی میں 22 ، دوسری میں 16 جبکہ تیسری کشتی میں کل 8 ماہی گیر موجود تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال منتقللائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مہاتیرمحمد کو اسپتال کے امراض قلب کے یونٹ میں داخل اللہ تعالیٰ خیر و عافیت والا معاملہ رکھے۔ آمین یارب العالمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پریانکا چوپڑا اور نک جونس کے گھر سروگیسی کے ذریعے ننھے مہمان کی آمد - ایکسپریس اردوپریانکا اور نک نے یہ خبر شیئر کرتے ہوئے اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا اور ایکسپریس والوں کو ماموں بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں Congrats Or express mamu bne ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »