کینیا:بم دھماکے میں 10فوجی افسران ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیا:بم دھماکے میں 10فوجی افسران ہلاک Kenya Bombing KenyanPolice Soldier Killed

فوجی افسران ہلاک ہو گئے۔ایک سینئر پولیس افسر نے کہا کہ لیووئی اور دماجلے کے درمیان دیگوہ سڑک پر الشباب کے دہشت گردوں کی جانب سے نصب کئے گئے مشتبہ دھماکہ خیز مادے کی زد میں آنے سے فوج کی گاڑی میں سوار 10 سکیورٹی افسروں

ہلاک ہو گئے ۔انہوں نے کہا کہ دھماکے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے ابھی تک کسی کی شناخت نہیں ہو سکی ۔ کینیا میں پولیس آئی جی ہلیری متھمبائی نے بتایا کہ حملہ آوروں کی تلاش کے لئے جائے وقوعہ پر اضافی سکیورٹی کو بھیجا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی بندرگاہ کے قریب ایرانی بحری آئل ٹینکر میں دھماکےریاض: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ دھماکے سعودی بندرگاہ جدہ کے قریب ہوئے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئل ٹینکر کو میزائل حملوں سے نشانہ بنایا گیا۔ abhi khan iran ja hi rha us sy phly naya karnama ho gya USA kaha hai dunya kaha culprit ko pkrny k lye Iran k khilaf sb ho jaty...USA khud hi jang krwana chahta
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'فضل الرحمان ملک میں عدم استحکام نہ پھیلائیں ن لیگ دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی'اس کے منہ سے نحوست ٹپک رہی ہے دو چھوڑ چھ میں بھی تقسیم ھو جاۓ مسلم لیگ ن وھی ہے جو میاں محمد نواز شریف کے ساتھ ہے اور لوگ میاں صاحب کے ساتھ ہیں کسی پارٹی کے ساتھ نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے: گورنر سندھدنیا میں بہت کم اسپتالوں میں کینسر کا مفت علاج ہوتا ہے تفصيلات جانئے: DailyJang جرمنی کے تقریبا تمام ھسپتالوںمیں تمام جرمن شہریوں کلیے کینسرکا علاج مفت ھے اگر کوئی چاھے تو جرمن نشنل ھیلتھ پالیسی کے تحت میڈیکل انشورنس کی معلومات فراہم کی جا سکتیںھیںجن پہ یقین کرنا مشکل ھوتا ھےکہ کیا واقعی کسی معاشرے میںاسکے شہریوں کلیے اتنی سہولتیں ایک ساتھ موجودھو سکتیں ھیں It’s free in Canada and England
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈینگی وباء تاحال بےقابو، 24 گھنٹوں میں مزید 150 شہری بخار میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ۔نجی نیوز چینل شکر ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمیکاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی ہوئی۔فاریکس ڈیلرز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »