کینیڈا ڈیٹ ریلیف تجویز کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے میں مدد کرے، وزیر خارجہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمیں توقع ہے کہ کینیڈا جی 7 اور جی 20 فورمز کا اہم اور فعال رکن ہونے کے ناطے ڈیٹ ریلیف تجویز کو بہتر انداز میں آگے بڑھانے میں مدد کریگا۔

تفصیل کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کینیڈا کی وزیر برائے بین الاقوامی ترقی کرینہ گولڈ سے ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ کیا ہے۔

مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے محدود وسائل کے ساتھ ایک طرف کورونا جیسی عالمی وبا سے نبرد آزما ہے تو دوسری طرف معاشی بحران کا شکار لاکھوں غریب پاکستانیوں کی معاشی معاونت کیلئے کوشاں ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کینیڈٰین وزیر کو بتایا کہ 25 فیصد پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ہم اپنے محدود وسائل کے باوجود کورونا وائرس کے معاشی مضمرات سے نمٹنے کیلئے احساس پروگرام کے تحت تمام ممکنہ اقدامات اٹھا رہے ہیں۔

کینیڈین وزیر نے ڈیٹ ریلیف تجویز کو سراہتے ہوئے کہا کہ کورونا ایک عالمی چیلنج ہے۔ ہم اس مشکل گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم کورونا وبا کیساتھ ساتھ پولیو کے خاتمے کے لئے بھی پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں ہونیوالے مظاہرے7 ویں روز میں داخل، جھڑپوں میں 41 پولیس اہلکار زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے LockDown Eased CoronaVirus Paris Reopened Cafes Restaurants PrecautionaryMeasures
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: سندھ میں اموات 500 سے متجاوز، ملک میں مجموعی متاثرین 74ہزار 320 ہوگئےکورونا وبا: سندھ میں اموات 500 سے متجاوز، ملک میں مجموعی متاثرین 74ہزار 320 ہوگئے CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں امن کا دار و مدار دیرینہ تنازعات کےحل میں ہے، آرمی چیف -کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کا دار و مدار دیرینہ تنازعات کےحل میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں … Kashmir is one of the biggest issue Sir latoon k bhoot batoon se nahen mantey بنیا ہے جوتے کھاے بغیر نہیں مانے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »