کیسز سے بھاگنے سے عمران خان کا جھوٹ اور چوری پکڑی گئی، مریم اورنگزیب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

لاہور: مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کیسز سے بھاگنے سے عمران خان کا جھوٹ اور چوری پکڑی گئی۔ وزیراعظم دس ارب روپے کے الزام، فارن فنڈنگ، 120 ارب کے بی آر ٹی کھڈوں، بلین ٹری سونامی اور ہیلی کاپٹر کیسز سے فرار ہوئے۔

پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دس ارب کا الزام لگا کر بھاگنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان کا جھوٹ اور چوری پکڑی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تین سال سے 33 حاضریوں میں مفرور ہونے سے ظاہر ہوتا ہے کہ عمران صاحب، شہباز شریف سے بھاگ رہے ہیں۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ پانچ سال سے 23 خفیہ اکاؤنٹس، ”اوپن اینڈ شٹ کیسز“ کا جواب نہ دینا عمران خان کے جھوٹ کا ثبوت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is kunjri dallal ki zaban dekho.nawaz sharif ki gulami me apnay baap ko bhi bech de.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیسز سے بھاگنے سے عمران خان کا جھوٹ اور چوری پکڑی گئی، مریم اورنگزیبلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کیسز سے بھاگنے سے عمران خان کا جھوٹ اور چوری پکڑی گئی۔ وزیراعظم دس ارب روپے کے الزام، فارن فنڈنگ، 120 ارب کے بی آر ٹی کھڈوں، بلین ٹری سونامی اور ہیلی کاپٹر کیسز سے فرار ہوئے۔ Shut
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز چین سے زیادہ، مجموعی متاثرین 85 ہزار سے تجاوز کرگئےپاکستان میں کورونا کیسز چین سے زیادہ، مجموعی متاثرین 85 ہزار سے تجاوز کرگئے CoronainPakistan CoronaPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Read News Pakistan Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات,ڈاکٹرز نے حکومت سے بڑامطالبہ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات پر ڈاکٹرز نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے صوبے میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحقپاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے بڑھ گئی،1770 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 9 مقامات سیل کرنے کا فیصلہاسلام آباد: کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، 9 مقامات سیل کرنے کا فیصلہ Islamabad CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease NineAreas Sealed pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »