کیریئر کے اختتام پر راجر فیڈرر کے ساتھ کیا کچھ بُرا ہوا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حال ہی میں ریٹائرمنٹ لینے والے سوئٹزرلینڈ کے مشہور ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیریئر کے اختتامی دنوں کی صورتحال سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔ DailyJang

حال ہی میں ریٹائرمنٹ لینے والے سوئٹزرلینڈ کے مشہور ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سوشل میڈیا پر اپنے کیریئر کے اختتامی دنوں کی صورتحال سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا۔

انسٹاگرام پر انہوں نے لکھا کہ ہم سب بہت ہی شاندار اختتام کی امید کرتے ہیں لیکن مجھے اپنے آخری سنگلز، ڈبلز اور ٹیم میچ میں شکست ہوئی۔ راجر فیڈرر نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ اس ہفتے کے دوران میری آواز بھی خراب ہوئی اور نوکری بھی ختم ہوئی لیکن پھر بھی میری ریٹائرمنٹ اس سے مزید پرفیکٹ نہیں ہوسکتی تھی اور میں یہ سب کچھ ہونے پر بہت خوش ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے بالی ووڈ کے کنگ خان کو بے گناہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردوبالی ووڈ سپر اسٹار کے خلاف 2017 میں فلم رئیس کی پروموشن کے دوران ایک شخص کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے پر کرمنل کیس رجسٹرڈ کیا گیا تھا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews ShahrukhKhan
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی آڈیو لیک کے بعد حکومت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے قرآنی آیت شیئرسابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو سامنے آنے کے بعد حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قرآن کریم کی آیت شیئر کی گئی ہے۔ DailyJang imrankhanleaked ھر بار عمران خان کی مدد کرتی ھے ھر سازش آڈیو لیکس میں نہ حکومت کی غلطی ہے نہ اپوزیشن کی پرائم منسٹر ہاؤس کا یہ حال ہے باقی ملک کا تو الله حافظ ملک کے تمام اداروں بشمول ڈیفنس نے پرائیویٹ کمپنیوں کے ٹیلیکام ، ڈیٹا اور ادھر سروسز لیے ہیں ان کمپنیوں میں NGOs کے شیئر ہیں کمیشن کے خاطر اداروں کے چند لوگ یہ سروسز لیتےہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حساس سفارتی معاملات کو مقامی سیاست میں نہیں لانا چاہیے: عبدالباسطعمران خان کے دور میں بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ ہونے والے سفارتی فیصلوں کو عوامی سطح پر پہنچایا گیا جس سے ایک تناؤ کی کیفیت پیدا ہوئی: سابق سفیر اچھا جی نہیں لانا بس حکومتیں گراتے رہنا چاہیے یہ بات وہ شخص بتا رہا ہے جس نے انڈیا میں وہ نام روشن کیا تھا جس کا خمیازہ آج تک 22 کڑوڑ عام عوام کو بھگتنا پڑتا ہے No Secrets , everything is already Sold. Benefits of Dual citizenship.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہزادی ڈیانا نے والد کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟آنجہانی شہزادی ڈیانا کے مبینہ طور پر اپنے والد کے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے یہاں تک کہ ایک بار اُنہوں نے والد کو تھپڑ بھی مار دیا تھا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کیخلاف مہم چلانے والی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مریم ملک کیخلاف انکوائری بند ہوگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ  کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ مریم ملک کے خلاف انکوائری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے جزیرہ خرید لیامیکا سنگھ کی ملکیت میں جزیرے کے ساتھ ساتھ 7 کشتیاں اور 10 گھوڑے بھی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »