کیرن یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

لاہور: پاک فوج کے زیراہتمام وادی نیلم کے سیاحتی مقام کیرن میں تین روزہ یوتھ سنو فیسٹیول کی رنگارنگ تقریبات کاسلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، موسیقی شو، کھیلوں کے مقابلہ جات میں نوجوانوں نے بھرپور شرکت ک

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ی۔

نیلم یوتھ سنو فیسٹیول میں مختلف گیمز میں فٹ بال، رسہ کشی، والی بال، بیڈمنٹن اور کرکٹ کے علاوہ کلچرل شو کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر سیاحتی مقام کیرن کو پاکستانی و کشمیری جھنڈوں سے سجا دیا گیا ہے۔ شرکاء فیسٹیول شدید سردی میں تقریب کے دوران قومی ترانوں اور گیت پر کھل اٹھے۔ پاکستان و کشمیر زندہ باد، افواج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فضاء گونج اٹھی۔

شہریوں نے یوتھ اور پاک فوج کے تعاون سے لگائے جانیوالے سنو فیسٹیول کو سراہا۔ شدید سردی میں شہری میلے کے رنگوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ کلچرل شو کی تقریب میں قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے ویڈیو کال کے ذریعے شرکاء کوسلام پیش کرتے ہوئے جلد وادی نیلم آنے کا پیغام دیا۔ تقریب کی صدارت کمانڈنگ آفیسر دودھنیال کررہے تھے جبکہ لوکل کمانڈنگ افسران بھی فیسٹیول کی نگرانی کرتے رہے۔ کھیلوں کے مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالوں کو کمانڈنگ افسر نے نقد انعامات بھی تقسیم کئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی دوسرے روز بھی گرد و غبار کے طوفان کی لپیٹ میں، معمولات زندگی متاثرفضا میں آلودگی کے باعث شہریوں کو سانس لینے میں تکلیف کا بھی سامنا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہوشیار۔۔محکمہ موسمیات نے تیزبارش کی نوید سنا دی(24 نیوز)  اسلام آباد سمیت ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ  جاری ،سردی کی شدت میں مزید اضافہ  ,محکمہ موسمیات نے آئندہ24 گھنٹوں کے دوران
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت 200سے بھی بڑھنے کا خدشہ وجہ بھی سامنے آگئیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے ایکسچینج کمپنیوں پر ’ود ہولڈنگ ٹیکس‘ نافذ کیے جانے کے بعد ڈالر کی قیمت 200روپے سے بھی اوپر جانے کا خدشہ پیدا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس عائشہ ملک کی بطور سپریم کورٹ جج تقرری کا نوٹیفکیشن جاریصدر مملکت عارف علوی نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کی منظوری دی جس کے بعد وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عائشہ ملک کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا Congratulations to Madam Aisha Malik A moment of pride indeed. Mubarak ho
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی ہوائیں چلنے سے دو افراد جاں بحق، متعدد مو ٹرسائیکلیں پھسل گئیں - ایکسپریس اردوتیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا سلسلہ آج رات تک جاری رہ سکتا ہے، محکمہ موسمیات Karachi__Wali Ohhhh Karachi main log kaghaz k tou nai Allah maaf kare.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پنجاب حکومت کی جانب سے شادی ہال میں ان ڈور تقریبات پر پابندی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »