کیرالہ : ہتھنی کی موت ’انسانیت کی موت‘

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read More : Newsonepk KeralaElephantMurder keralaelephant Kerala Elephant

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کیرالہ میں بعض شر پسند عناصر نے ہتھنی کو دھماکہ خیز مواد سے بھرا انناس کھلا دیا۔ محکمہ جنگلات کے مطابق ’اندر سے زخمی ہونے کے بعد وہ اس قدر تکلیف میں تھی کہ تین دن تک دریائے ویلیار میں کھڑی رہی تاہم اس کو طبی امداد فراہم کرنے کی تمام کوششیں ناکام رہیں۔‘In the offence registered as per the sections of WLA for hunting the elephant, several suspects are being interrogated. SIT formed for the purpose is making a significant headway in this regard.

جانوروں کے حقوق کے ادارے پیٹا نے کہا ہے کہ ان کی ایمرجنسی ٹیم کیرلا میں محکمہ جنگلات کے سینیئر اہلکاروں سے رابطے میں ہے۔ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ’ہمیں امید ہے کہ جلد مجرم کو پکڑ لیں گے۔‘ انڈیا میں انسانوں کے حقوق کی تنظیم ایچ ایس آئی نے ہتھنی کے ’قاتلوں‘ سے متعلق معلومات دینے والوں کے لیے 50 ہزار انڈین روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ’معلومات دینے پر آپ کی شناخت ظاہر نہیں کی جائے گی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی متعلقہ حکام کو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام لانے کی ہدایت UsmanAKBuzdar GOPunjabPK MoIB_Official FoodItems PriceControl Stability
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔ ہاہاہاہا کرونا وائرس اس کے شکل سے ڈرتا ہیں 🙈😂🤣 اسکو کیوں ہوتا ہیں What happens with him happening daily wilh Innocent Palestinians یہ بکواس ھے ایک قتل کو چھپانے کی مذموم حرکت۔ امریکن دھشت گرد ھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایک روز میں 13 کشمیریوں کی شہادت کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوعالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کے خلاف سنگین جرائم سے روکنے کے لیے فوری اقدامات کرے، ترجمان دفتر خارجہ Bas hamara farz ada ho gaya media mai aa k kashmir ki baat kar li kafi hai agar such mai kuch karna hai to china ki tarha attack karo As ky liya khusaroo kee trha kr B kya sakty ho The government of Pakistan resisting problems of Kashmir since 72 years
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی کرپشن دھیلے کی نہیں، اربوں کی ہے: شہباز گِلشہباز شریف کورونا پرسیاست کرنے آئے تھے، ڈاکٹر شہباز گل ویڈیو لنک: DailyJang جو تمھارے سے آج تک ثبت نہی ہوئ صرف زبان چلتی ہے تمھاری ہماری حکومت آے گی ابوں روپیہ لاے گی سوا تے مٹی تم اربوں ضرور کھا گۓ جو اب کوئ واپس نہی لاۓ گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عادی مجرم کی گرفتاری، طوطے نے پولیس کی کیسے مدد کی؟طوطے کی مدد سے پولیس نے عادی مجرم کو گرفتار کرلیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں انسانیت سوز واقعہ، بارود بھرا انناس حاملہ ہتھنی کی جان لے گیانئی دہلی : بھارتی درندوں نے حاملہ ہتھنی کو بھی نہ بخشا، بھارتی ریاست کیرالہ میں بارود سے بھرا انناس کھانے سے حاملہ ہتھنی تڑپ تڑپ کر مرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »