کیا ’’ویاگرا‘‘ سے الزائیمر بیماری کا علاج ہوسکے گا؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا ’’ویاگرا‘‘ سے الزائیمر بیماری کا علاج ہوسکے گا؟ -

امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ’سلڈینافل‘ المعروف ’ویاگرا‘ سے ممکنہ طور پر دماغ کی خطرناک بیماری ’الزائیمر‘ کا علاج بھی کیا جاسکے گا۔میں شائع ہونے یہ تحقیق ابتدائی نوعیت کی ہے جس میں الزائیمر بیماری کی ایک بہترین ممکنہ دوا کے طور پر ویاگرا کا نام بھی سامنے آیا ہے۔

اگلے مرحلے میں ’’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘‘ کی منظور کردہ 1600 سے زیادہ دواؤں میں سے وہ ادویہ تلاش کی گئیں جو اُن پروٹین پروٹین انٹریکشنز میں زیادہ سے زیادہ رکاوٹ ڈال سکیں جو الزائیمر بیماری کا باعث بنتے ہیں۔ اس تجزیئے سے بھی یہی معلوم ہوا کہ جن افراد میں ابتدائی معائنے کے بعد الزائیمر کا خطرہ سامنے آیا تھا، ان میں سے ’’ویاگرا‘‘ استعمال کرنے والے لوگوں میں چھ سال بعد تک الزائیمر کا خطرہ 69 فیصد کم تھا۔

البتہ اچھی بات یہ ہے کہ ویاگرا پہلے ہی ’’ایف ڈی اے‘‘ سے منظور شدہ ہے، لہٰذا الزائیمر کےلیے اس کے استعمال میں زیادہ مشکل پیش نہیں آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی گرین لائن کا ٹریک افتتاح سے قبل ہی زبوں حالی کا شکار - ایکسپریس اردوگرین لائن ٹریک پر واقع اسٹیشنز اور بالائی گزرگاہوں پر کام تاحال ادھوارا پڑا ہے عوام کو مرضی اپنے پیسے کو اہمیت دے یا گندگی سے بھر دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابوظہبی سے دبئی کا سفر تیز رفتار ٹرین سے صرف 50 منٹ میں - ایکسپریس اردواس ٹرین سے ابوظہبی سے فجیرہ تک کا سفر محض 100 منٹ میں طے ہوگا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کو قتل کرنیوالوں کا انجام کیا ہو گا؟ بڑی خبر آگئی!سری لنکن شہری کو قتل کرنیوالوں کا انجام کیا ہو گا؟ بڑی خبر آگئی! سر عام پھانسی دی جاۓ بس اور فوری
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اپنے گورنر بھائی کی مدد کرنے پر سی این این کا اینکرنوکری سے فارغ - ایکسپریس اردونیوز اینکر نے اپنے بھائی اینڈریو کوومو کی الزامات سے نمٹنے میں مدد کرنے کی کوششوں کی _Mansoor_Ali کو کب نکال رہے ہو پھر آپ Please share on express news chennal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی ترمیمی ایکٹ؛ بلدیہ عظمیٰ کراچی سے اسپتالوں کا اختیار بھی چھن گیا - ایکسپریس اردوکراچی میڈیکل اینڈڈینٹل کالج،عباسی شہید اسپتال سمیت دیگر ہیلتھ انسٹی ٹیوٹس کا انتظام صوبائی حکومت کے سپردکردیا جائے گا۔ چھیننے والے اپنے ابو کا نام لکھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈھاکا ٹیسٹ؛ دوسرے روز کا کھیل بارش سے متاثر - ایکسپریس اردوپہلی اننگز میں قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنالیے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »