کیا دہائیوں سے جدوجہد کرنے والے کشمیری پاکستان سے ناامید ہو چکے ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا دہائیوں سے جدوجہد کرنے والے کشمیری پاکستان سے ناامید ہو چکے ہیں؟

تاہم انڈین فضائیہ نے سرینگر کے مغربی علاقہ شال ٹینگ میں بمباری کر کے قبائلی عسکریت پسندوں کی پیش قدمی کو روک دیا اور اقوام متحدہ کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد شیخ عبداللہ نے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کا ایمرجنسی ایڈمنسٹریٹر بنتے ہی پاکستان کی طرف سے کشمیر پر چڑھائی کے خلاف تحریک چھیڑنے کی کوشش کی۔

’لیکن عوام کی غالب اکثریت انڈیا کی بجائے پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتی تھی اور شیخ نے انڈیا کے لیے عوامی خواہشات کا دھارا اشتراکی نظریات کی مدد سے موڑ دیا۔‘ بھارت کے پہلے انٹیلجنس چیف بی این ملک اپنی کتاب ’مائی یئرز وِد نہرو کشمیر‘ میں لکھتے ہیں کہ دو دہائیوں تک محاذ رائے شماری کے لیے پاکستان فنڈنگ کرتا رہا اور اس کے لیے شیخ عبداللہ کے دستِ راست پیر مقبول گیلانی راولپنڈی اور سرینگر کے درمیان معتبر رابطے کا کام کرتے رہے۔

’شیخ عبد اللہ نئی دہلی کے ساتھ کشمیریوں کی پاکستان نوازی کے نام پر بارگین کرنا چاہتے تھے۔ وہ باور کرتے تھے کہ لوگ انڈیا نواز ہو جائیں گے اگر اُن کی حکمرانی میں خلل نہ ڈالا جائے۔’ شیخ کی وفات کے بعد اُن کے فرزند فاروق عبداللہ حکومت کا تختہ بھی 1984 میں پلٹ دیا گیا تو پاکستان نواز جذبات کو مزید تقویت پہنچی۔

الیکشن میں اُن کے ایجنٹ یاسین ملک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ ہیں۔ وہ فی الوقت جیل میں ہیں اور اُن پر الزام ہے کہ انھوں نے انڈین فضائیہ کے چار افسروں کو قتل کیا تھا۔ تجزیہ نگار اور ماہر اقتصادیات اعجاز ایوب کہتے ہیں: ’یہاں ہمیشہ انڈیا کو سیاسی اہمیت حاصل رہی اور پاکستان کو جذباتی۔ نہ پاکستان جذبات کو سیاست میں ڈھال سکا اور نہ انڈیا سیاست کو جذبات میں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات حکام نے پاکستان سے سیکڑوں مسافروں کو آنے سے روک دیا - ایکسپریس اردوامارات جانے والے سیکڑوں مسافر پشاور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر پھنس گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قیام پاکستان کے بعد سے ملک کو چیلنجز کا سامنا ہے، صدر مملکت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کو عابد اور اظہر کی جوڑی سے امیدیں - BBC News اردوسیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف کھانے کے وقفے تک ایک وکٹ کے نقصان پر 62 رنز بنائے ہیں۔ کریز پر 56 کی شراکت کی ساتھ عابد اور اظہر موجود ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر سے مسلمانوں کو بےدخل کرنا چاہتا ہےبھارت منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر سے مسلمانوں کو بےدخل کرنا چاہتا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ISPR Kashmir
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریت رہنما سیدعلی گیلانی کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیااسلام آباد : (دنیا نیوز) سینئرحریت رہنما سیدعلی گیلانی کو نشان پاکستان سے نواز دیا گیا ، سيدعلی گیلانی کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز آزادی کيلئے بے مثال جدوجہد پرديا گيا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا دہائیوں سے جدوجہد کرنے والے کشمیری پاکستان سے نااُمید ہو چکے ہیں؟ - BBC News اردوکشمیریوں کو 70 سال میں پہلی مرتبہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ پاکستان اپنے مسائل میں اس قدر اُلجھا ہوا ہے کہ وہ انڈیا کو نہ کشمیریوں کو رعایت دینے پر مجبور کر سکتا ہے اور نہ ہی مذاکراتی میز پر لا سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »