کیا ہواجومریم نے گا یا۔۔ دادی نانی دیساں دا راجا گاتی تھیں ۔۔کیپٹن صفدر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم نے بیٹے کی شادی کا سادہ پروگرام رکھا ہے صرف قریبی رشتہ دار شامل ہوں گے۔ شادی پر ون ڈش پروگرام رکھیں گے۔

ایک سو ال کے جوا ب میں ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور بلاول شادی پر نہ بھی آئیں کوئی بات نہیں،آصف زرداری صاحب ہمارے دل میں ہیں۔ بلاول نہ بھی بلائے میں اس کی شادی پر جاوں گا کیونکہ کراچی میں مجھے پولیس نہیں پکڑے گی۔کیپٹن صفر نے بیٹے کی شادی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹے کی شادی پر گانا بھی گاؤں گا

جو ٹوٹا پھوٹا ڈانس سیکھا ہے وہ بھی کروں گا۔انہوں نے اپنی شادی شادہ زندگی کے حوالے سےبات کرتے ہوئے کہا دوسری شادی وہ کرتا ہے جس کو پہلی بیوی لاتیں مارے۔ ہمارے گھر سکون ہے۔انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کو جہلم میں مچھلی بھی کوئی ادھار نہیں دیت۔ن لیگ والوں کے پاس اتنا فضول وقت نہیں کہ فواد چوہدری کی بات کا جواب دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بنگلادیش ٹیسٹ کا آج آخری دن، کیا نتیجہ نکل پائے گا؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا ’’ویاگرا‘‘ سے الزائیمر بیماری کا علاج ہوسکے گا؟ - ایکسپریس اردوویاگرا استعمال کرنے والوں میں چھ سال بعد تک الزائیمر بیماری کا خطرہ 69 فیصد کم دیکھا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر پریانتھا کی میت گھر پہنچنے پر بھائی نے کیا کہا؟سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی میّت پہنچنے پر اُن کے بھائی نے سری لنکن اور پاکستانی حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اس کیس کی کارروائی اطمینان بخش کی جائے۔ مزید جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’میں نے اپنے دماغ کے ٹیومر پر ہنسنے کا فیصلہ کیا‘ - BBC News اردوچارلی کلائیو کو جب بتایا گیا کہ ان کے دماغ میں ٹیومر ہے تو وہ روئیں نہ ہی صدمے سے زمین پر گر پڑیں جیسا کہ شاید آپ کو توقع ہو بلکہ انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے ٹیومر سے متعلق مزاح تخلیق کریں گی۔ subscribe my channel ://youtu.be/OAjE_j0xKZo Reinstate16000Employees ہم امید کرتے ھیں کے محترم چیف جسٹس صاحب اور. لارجر بینچ کے سربراہ و اراکین معزز جج صاحبان انشاءاللہ 07/12/2021 کوسرکاری اداروں سے 16520 نکالے گئے ملازمین کی بحالی کے احکامات صادر فرمائیں گے اور ان کو معاشی قتل اور ان زندگیاں بچانے گیں۔ 😁😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سراپا درد و اثر، خواجہ میر دردؔ نے اردو شاعری کو صوفیانہ خیالات سے آشنا کیا -سراپا درد و اثر، خواجہ میر دردؔ نے اردو شاعری کو صوفیانہ خیالات سے آشنا کیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنید جمشید نے معروف گلوکار سے نعت خواں بننے تک کا سفر کیسے کیا؟معروف سماجی شخصیت، نعت خواں اور سابق گلوکار جنید جمشید کو دنیا سے رخصت ہوئے پانچ برس گزر گئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang JunaidJamshaid
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »